M.Dilshad.daha

M.Dilshad.daha

Share

29/02/2024

میسی 385 کی تیاری

12/02/2024
01/02/2024

💌 *گناہ کے بعد کی ناامیدی*

اللہ ان باتوں سے کہیں بڑھکر مہربان ہے کہ تھوڑے سے گناہوں کی بنا پر وہ اپنے بندے کو چھوڑ دے۔ لیکن شیطان بطور دائم انسان کو ناامید کرنے میں لگا رہتا ہے۔ جب ایک گناہ گار انسان یہ احساس کرے کہ اللہ اب اس کی طرف نظر نہیں کرے گا ، تو اسے یہ ضرور سوچنا چاہئے کہ یہ ناامیدی اسی شیطان کا وسوسہ ہے جس نے اسے گناہ کرنے پر مجبور کیا تھا، لہذا اس منفی جذبے کو خاطر میں نہ لائے۔
———
✅ *استادعلیرضاپناہیان*

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lodhran?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Multan Road Ada Permit
Lodhran