Murad Junction
18/03/2023
اہلیان لودھراں کے لیے تحفہ!
مال آف لودھراں کا شاندار افتتاح !
جس میں لودھراں کی کثیر عوام نے شرکت کی اور شہر میں موجود اس بہت بڑی سہولت کو خوب سراہا۔
مہمان خصوصی حاجی رشید احمد دھمرایا صاحب- پیر سید ظفر علی شاہ صاحب- پیر ریاض الدین صاحب- ظفر حسین واہگہ صاحب- ثقلین خان مگسی صاحب-چودھری اللہ دتہ سندھوصاحب اور دیگر معزز مہمانان گرامی کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔
تقریب کے روح رواں سبطین خان اور مال کے سی ای او ذوالقرنین خان صاحب نے مال میں موجود شاپس- دفاتر اور دیگر تمام سہولیات کے بارے میں لودھراں کی عوام کو آگاہ کیا۔
Want your business to be the top-listed Clothing Store in Lodhran?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
City Shopping Center Mall
Lodhran
59320
Lodhran
59320