Student Baryani Lodhran
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
عالمِ اسلام کو عیدالفطر دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو 🌙✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے تمام مسلمانوں پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے، ان کے دکھ درد دور کرے، اور انہیں ہر قسم کی مصیبتوں اور تکالیف سے محفوظ رکھے۔
اللہ ہمارے دلوں کو سکون، زندگیوں کو خوشیوں، اور گھروں کو برکتوں سے بھر دے۔
آمین یا رب العالمین 🤲💫
منجانب ۔سٹوڈنٹ بریانی لودھراں
12/08/2025
الحمدللہ
اہلیان لودھراں کے لیے منفرد ذائقے سے بھرپور
چکن بریانی
بیف پلاؤ
چکن پیس
فیلمی کے لیے بہترین بیٹھنے کے انتظامات۔
السلام وعلیکم
دل کی گہرائیوں سے آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں❤️
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے،
ہر قدم پر کامیابیاں اور آسانیاں آپ کا مقدر بنیں،
پروردگار آپ کو ہر بری نظر، حسد اور شر سے محفوظ رکھے،
اور یہ عید آپ کے لیے رحمت، برکت اور خوشحالی کا پیغام بن کر آئے۔
اور تمام مسلم ممالک جن پر ظلم و ستم ہورہا ہے ان پر اللہ تعالیٰ اپنا کرم فرمائے آمین ثم آمین
07/05/2025
Zinger peice
Chest peice
Leg peice
And fast food also available.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the restaurant
Telephone
Website
Address
Lodhran
Opening Hours
| Monday | 11:00 - 22:00 |
| Tuesday | 11:00 - 22:00 |
| Wednesday | 11:00 - 22:00 |
| Thursday | 11:00 - 22:00 |
| Friday | 11:00 - 22:00 |
| Saturday | 11:00 - 22:00 |
| Sunday | 11:00 - 22:00 |