Mufti Ahmad Raza Azmi Fans

Mufti Ahmad Raza Azmi Fans

Share

09/05/2025

بھارت میں انقلابی تحریکیں
7مختلف ریاستیں آسام، تریپورہ، ہماچل پردیش، میزورام، منی پور، میگھالیہ اور ناگالینڈ عالمی طور پر بھی باغی تحریکوں کا مرکز سمجھے جاتے ہیں۔ اس کے بھارت کی دیگر ریاستوں جن میں بہار، جھاڑ کھنڈ، چھتیس گڑھ، مغربی بنگال، اڑیسہ، مدھیا پردیش، مہاراشٹر اور آندھرا پردیش میں بھی علیحدگی پسند گروپ سرگرم عمل ہیں۔
بھارت لداخ اور ارونا چل پردیش پر چین کے موقف سے بھی سخت پریشان ہے۔
کشمیرپرمظالم بھارت کے سیاہ چہرے سے نقاب ہٹانے کیلئے کافی ھے۔
جوناگڑھ پرناجائزقبضہ کئے ھوئے ھے
بھارت ظلم کی علامت ھے۔۔موجودہ حکمران طبقہ اقلیتوں پرمظالم ڈھانے کی وجہ سے ھی حکومت میں ھیں۔ان کی وجہ شھرت انسان دشمنی ھے۔

Photos from M***i Ahmad Raza Azmi Fans's post 02/04/2025
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Leiah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address

Basti Shahnawaz
Leiah