Layyah Publicity

Layyah Publicity

Share

Photos from Layyah Publicity's post 05/02/2026

لیہ شہر میں سیف سٹی کیمروں کی تنصیب آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے، شہری حضرات ای چالان سے بچنے کے لیے ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

10/01/2026

ہسپتال میں ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر ز اور نرسز کا موبائل استعمال کرنا ممنوع قرار دیا گیا ہے۔ اگر آپ کا کوئی دوست یا رشتہ دار ڈاکٹر ہے اور آپ ہسپتال میں اپنا مریض لے کر آ گۓ ہیں اور ان کو کال کر رہے ہیں اور وہ اٹھا نہیں رہا تو برائے مہربانی اس کی مجبوری کو سمجھیں۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Leiah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Leiah