Thal Ittehad Devlopment Organization

Thal Ittehad Devlopment Organization

Share

21/03/2026
18/02/2026

الحمدللہ 🤲
یہ خوشی کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ Thal Ittehad Development Organization (TIDO) کا رجسٹریشن Punjab Charity Commission, Lahore سے باقاعدہ طور پر دوبارہ رینیو ہو گیا ہے۔
یہ رینیول ہماری شفاف کارکردگی، باقاعدہ رپورٹنگ (SIT Reports) اور مسلسل سماجی خدمات کا ثبوت ہے۔ ہم اپنی ٹیم، RCDS اور تمام سپورٹرز کے مشکور ہیں جن کے تعاون سے یہ مرحلہ مکمل ۔ہوا
ان شاء اللہ آئندہ بھی پنجاب چیریٹی کمیشن کے قواعد و ضوابط کے مطابق اپنی سرگرمیاں جاری رکھے گا اور خدمتِ انسانیت کا سفر مسلسل جاری رہے گا۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Layyah