Hasib's Cell Solution
اپنی چاۓ پیئں، خاموشی کو اپنائیں، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں، پرسکون رہیں۔
اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں کالا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں، اگر کوئی یہ تسلیم کرچکا ھے کہ ہاتھی درخت پر بیٹھا ہے تو اس کے ہاتھی کو نیچے اتارنے میں اپنا وقت، جذبات اور اپنے الفاظ ضائع نہ کریں۔
313 کو بدر میں فتح دینے والے مالک کائنات اس رمضان المبارک کے صدقے فلسطین کی بھی غائبانہ مدد فرما آمین ثم آمین 🤲
سعودی عرب دوبئی تمام خلیجی ممالک میں رہنے والوں کو رمضان المبارک کا چاند مبارک 🌙
CSk vs GT
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Layyah