Pahar Pur Layyah Times

Pahar Pur Layyah Times

Share

21/05/2026

لیہ، واسا نے شہریوں کو ہزاروں روپے کے بل بھیج دیئے

21/05/2026
21/05/2026

لیہ: جمن شاہ نجی سکول کے پرنسپل کی طالبہ سے زیادتی کا کیس، ملزم کاشف نواز کی ضمانت بعد از گرفتاری ایڈیشنل سیشن جج لیہ نے خارج کر دی۔

لیہ: مدعی کی طرف سے سید نعیم علی شاہ ایڈووکیٹ اور احمد باروی ایڈووکیٹ بطور کونسل پیش ہوئے۔

لیہ: بچی کی عمر 13 سال ہونے پر نکاح نامہ بھی جج نے مسترد کردیا، نکاح خواں اور گواہوں کے خلاف کارروائی کا بھی امکان ہے۔ ذرائع

13/04/2026

کوٹ سلطان پریس کلب کے زیرِ اہتمام کشتیوں کا بہترین میلہ کرانے پر سابق صوبائی وزیر میر اعجاز احمد اچلانہ صدر پریس کلب سید عابد حسین فاروقی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Layyah