Layyah nelaam gahr
لیہ اور مضافات میں تیز آندھی شروع کچھ دیر تک بارش کا امکان
📢 پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ
مارکیٹیں رات 9 بجے اور ہوٹلز 11 بجے بند ہوں گے۔ حکومت نے کاروباری اوقات میں ایک گھنٹے کی نرمی کر دی۔
01/06/2026
ایئر روم کولر برائے فروخت
✅ کنڈیشن اچھی ہے
✅ سولر پر بھی چلتا ہے
✅ سپلائی کی بجلی پر بھی چلتا ہے
💰 قیمت: 10,000 روپے
📍 لوکیشن: جمن شاہ
📞 رابطہ نمبر: 03026760945
آپ کی رائے میں گلگت بلتستان میں کون سی پارٹی میدان مارے گی؟ 👇
31/05/2026
🔥 فروخت کے لیے روم کولر 🔥
💨 بجلی والا ایئر روم کولر فروخت کے لیے موجود ہے۔
✅ کنڈیشن ٹھیک ہے
✅ کولنگ اچھی ہے
✅ استعمال کے لیے مکمل تیار
📍 مقام: لیہ بائی پاس روڈ، فیض چوک، لرننگ اسکول کے قریب
💰 قیمت جاننے کے لیے ان باکس کریں۔
📞 صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
29/05/2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری ✨
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عوام کیلئے بڑا ریلیف،
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی۔
📢 پنجاب بھر کے اسکولوں سے متعلق اہم اعلان
پنجاب حکومت کے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سرکاری و نجی اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے دوران سمر کیمپس لگانے کی اجازت دے دی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سمر کیمپس کا آغاز یکم جون 2026 سے 30 جون 2026 تک ہوگا۔ کیمپس صرف پیر سے جمعرات تک منعقد کیے جائیں گے جبکہ جمعہ کو تعطیل ہوگی۔ اوقات کار صبح 7 بجے سے 10 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔
اہم ہدایات: • سمر کیمپس تمام کلاسز کے طلبہ کے لیے ہوں گے
• شرکت لازمی نہیں، والدین کی اجازت ضروری ہوگی
• سرکاری و نجی اسکولوں میں کوئی اضافی فیس وصول نہیں کی جائے گی
• تمام سرگرمیاں انڈور ماحول میں ہوں گی
• طلبہ کو بنیادی سہولیات (پانی، پنکھے، صفائی، فرسٹ ایڈ) فراہم کرنا لازمی ہوگا
• یونیفارم کی پابندی نہیں ہوگی، آرام دہ لباس کی اجازت ہوگی
محکمہ تعلیم نے واضح کیا ہے کہ تمام اسکولز ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں، ورنہ قانونی کارروائی کی جائے گی۔
ڈیرہ غازیخان کے ستھرا پنجاب ورکرز جشن مناتے ہوئے 💃🕺
واقعی ورکرز میں کمال کا ٹیلنٹ ہے 😄
اتنی محنت کے بعد خوشی منانا تو بنتا ہے ❤️👏
29/05/2026
تمام فالوورز کی فرمائش پر آخرکار Sufi Sweets والوں سے مٹھائی منگوا ہی لی ہے 😋🍬
لیہ شہر میں سب سے اچھی مٹھائی کس بیکری کی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
31200