GhazwaNews

GhazwaNews

Share

10/06/2026

11 سے 13 جون تک تیز ہواؤں اور ژالہ باری سے کمزور عمارتوں، بجلی کے کھمبوں اور سولر پینلز کو نقصان کا اندیشہ ہے، پی ڈی ایم اے

10/06/2026
10/06/2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آج رات ایران پر مزید سخت حملوں کا اعلان ایران کے خلاف کارروائی پاکستان کے کہنے پر روکی تھی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

10/06/2026

لیہ/تھانہ سٹی میں آمنہ بی بی کی مدعیت میں زیادتی کے مقدمے کے اندراج کا معاملہ مبینہ ملزم اشفاق کا موقف سامنے آگیا مقدمے کو جھوٹا بے بنیاد اور حقائق کے منافی قرار دے دیا مقدمے کی مدعیہ اور تفتیشی آفیسر لیڈی سب انسپکٹر نادیہ ریاض پر سنگین الزامات وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اور آئی جی پنجاب سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ

دوسرا فریق موقف دینے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کر سکتا ہے 03458881222

10/06/2026

آج کلیم نہیں اترتا سخت موقف اپنانے کے باوجود کوٹ چھٹہ پولیس نے کھجور کا درخت کاٹ کر کلیم کو نیچے اتار لیا

Telephone