AgriNex Pakistan
12/05/2026
گرمیوں میں گرین ہاؤس فصلوں میں کیڑوں کا حملہ تیزی سے بڑھتا ہے۔
بروقت نگرانی، مناسب ہوا کی آمدورفت، اور احتیاطی اقدامات فصل کو محفوظ اور صحت مند رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
👉 بروقت بچاؤ = بہتر پیداوار
AgriNex Pakistan
Grow Smart, Grow Strong
01/05/2026
یومِ مزدور **
زراعت کی اصل طاقت
ہر فصل کے پیچھے محنت، لگن اور دن رات مسلسل کوشش کرنے والے افراد ہوتے ہیں۔
کھیتوں میں کام کرنے والے کسان ہوں یا زرعی نظام کو چلانے والے مزدور انکی محنت ہی ہماری زراعت کی بنیاد ہے۔
آج کے دن ہم ان تمام افراد کی کاوشوں کو سراہتے ہیں جو خاموشی سے اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں اور ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔
ہمارا پیغام:
✅️ محنت کا احترام کریں
✅️ کسان کی قدر کریں
✅️ زراعت کو مضبوط بنائیں
AgriNex Pakistan
Grow Smart, Grow Strong
#کسان
27/04/2026
🌱 جدید زراعت سیکھنے کا موقع
Hydroponics کے ذریعے کم پانی میں زیادہ پیداوار حاصل کریں اور modern farming کو سمجھیں۔
AgriNex Pakistan
جلد ایک آن لائن سیشن لے کر آ رہا ہے۔
تاریخ: جلد اعلان کی جائے گی
📩 رابطہ:
0344-8333059
+971544808359
[email protected]
AgriNex Pakistan
Grow Smart, Grow Strong 🌿
#ہائیڈروپونکس
26/04/2026
مستقبل کی زراعت – ہائیڈروپونکس
کیا آپ جدید اور سمارٹ فارمنگ کے بارے میں سیکھنا چاہتے ہیں؟
Hydroponics ایک ایسا جدید طریقہ ہے جس کے ذریعے کم پانی میں زیادہ پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے، اور بہتر معیار کی فصلیں اگائی جا سکتی ہیں۔
AgriNex Pakistan آپ کے لیے ایک آن لائن سیشن لے کر آ رہا ہے جس میں آپ کو ہائیڈروپونکس کے بنیادی اصول، مختلف سسٹمز، اور عملی سمجھ فراہم کی جائے گی۔
🎯 اس سیشن میں آپ سیکھیں گے:
✔ Hydroponics کیا ہے
✔ مختلف سسٹمز (NFT, DWC, Drip)
✔ فصلوں کا درست انتخاب
✔ شروعات کیسے کریں
📅 سیشن کی تاریخ: جلد اعلان کی جائے گی
📩 رجسٹریشن اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📱 0344-8333059
📱 +971544808359
📧 [email protected]
AgriNex Pakistan
Grow Smart, Grow Strong 🌿
#ہائیڈروپونکس
📢 اہم اطلاع
AgriNex Pakistan کی جانب سے ہونے والی Hydroponics آن لائن ورکشاپ (26 اپریل 2026) کو وقتی طور پر ملتوی کیا جا رہا ہے۔
یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا ہے تاکہ ہم آپ کو ایک بہتر اور زیادہ مؤثر سیکھنے کا تجربہ فراہم کر سکیں۔
ورکشاپ کی نئی تاریخ جلد شیئر کی جائے گی۔
جن لوگوں نے رجسٹریشن کی ہے، ان کو براہِ راست اطلاع دی جائے گی۔
ہم آپ کے تعاون اور اعتماد کے شکر گزار ہیں۔
AgriNex Pakistan
Grow Smart, Grow Strong
#ہائیڈروپونکس
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Talagang
31200