Al Rehman Traders, Layyah
09/12/2025
خوبصورت فصل، زرخیز زمین اور۔خوشحال کاشتکار ہی ایک دوسرے کا عکس بن کر اس کا مان بڑھاتے ہیں اور یہ مان تب تک قائم رہتا ہے جب تک تمام ضروری غذائی اجزاء فصل کو میسر ہوں ایگفارما کا امپیکٹ تیزی کے ساتھ جزب ہو کر پودے کو زنک کی مکمل فراہمی کرتا ہے اور پودے کی بڑھوتری کو نئی جان دے کر کاشتکار کا مان بڑھاتا ہے۔۔
اسی لیے تو کہتے ہیں فصل پر امپیکٹ ہی تو فصل کا مان ہے
31/10/2025
آلو کی بہترین نشونما کے لئے مانوچر کی ایم اے پی (61-12) اب الرحمن ٹریڈرز پر دستیاب ہے
30/10/2025
مانوچر پاکستان کی ایس او پی الرحمن ٹریڈرز لیہ پر بارعایت ریٹ پر دستیاب ہے
15/03/2025
Farmer Guidance meeting organized by FertiSci, Farmers were informed on sugarcane pest control and use of Takron, Gengwei & Keke for optimimum crop production. Thanks to Mr. Ghulam Murtaza (ABM) and Mr. Asad Akbar (Field Officer) for organizing this farmer meeting.
17/02/2025
Spray of AminoAcids (Hook by AgP/Pulwan by FertiSci) in this stage of wheat crop can promote grain formation, protect against environmental stress and increase the yield.
14/02/2025
گندم کی فصل میں جنگلی جئی اور دمبی سٹی کے خاتمے کیلئے منفرد مرکب۔
13/02/2025
مکئ اور کماد کی تمام جڑی بوٹیوں کی بہترین مینیجمینٹ ۔۔۔
06/02/2025
*سورج مکھی کی پنجاب میں کاشت کا شیڈول*
محکمہ زراعت نے سورج مکھی کی پنجاب میں کاشت کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ سورج مکھی کی کاشت کیلئے پنجاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے`
*1. پہلے حصے میں ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں سورج مکھی کی کاشت 20 دسمبر سے 31جنوری2023*
*2. جبکہ دوسرے مرحلے میں بہاول پور،رحیم یار خان، خانیوال، ملتان، مظفر گڑھ، ڈیرہ غازی خان،لیہ، لودھراں، راجن پور،بھکر،وہاڑی اور بہاولنگر شامل ہیں، ان اضلاع میں سورج مکھی کی کاشت کا وقت یکم تا 31جنوری2023 تک مقرر کیا گیا ہے`*
*3. سورج مکھی کی کاشت کے تیسرے مرحلے میں میاں والی، سرگودھا، خوشباب، جھنگ، ساہی وال، اورکاڑہ، فیصل آباد، سیالکوٹ،گجرانوالہ لاہور منڈی بہاؤالدین ،قصور،شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، میں سورج مکھی کی کاشت کا وقت15جنوری تا15 فروری2023 تک مقرر کیا گیا*
سورج مکھی کی کاشت کے لئے اچھے اگاؤ والے صاف ستھرے دوغلی(ہائبرڈ) اقسام کے بیج کی فی ایکڑ مقدار 2تا اڑھائی کلوگرام رکھیں.
سورج مکھی کی موزوں اقسام میں.
ہائی سن- 33 ، چاہتFB ,
ٹی- 40318 اور اگورا- 4 اور nk آرمنی ملکہ شامل ہیں، سورج مکھی کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لئے موزوں وقت پر کاشت انتہائی ضروری ہے کیونکہ تاخیر سے کاشت کی صورت میں نہ صرف سورج مکھی کی فی ایکڑ پیداوار میں کمی واقع ہوتی ہے بلکہ تیل کی مقدار میں بھی کمی ہوتی ہے۔
پاکستان ہر سال300 ارب روپے کا خوردنی تیل درآمد کرتا ہے جو کہ ملکی معیشت پر ایک بوجھ ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت تیلدار اجناس کا زیرِ کاشت رقبہ بڑھانے کیلئے سورج مکھی کی کاشت پر5000 روپے فی ایکڑ کی سبسڈی فراہم کر رہی ہے تاکہ ملکی درآمدی بل میں کمی لائی جا سکے۔
ہائبرڈ بیج کی اقسام
سورج مکھی کی کاشت کے لئے Hysun-33
چاہتFB
ایس 278
ایگوارا۔4 ٹی 40318 آرمنی , ملکہ کاشت کے لئے موزوں ہیں۔
*شرح بیج اور وقت کاشت*
سورج مکھی کی کاشت 15جنوری تا 15فروری تک مکمل ہوجانی چاہیے اور 2کلو گرام فی ایکڑ شرح بیج استعمال کرنی چاہیے۔
*پودوں اور قطاروں کا درمیانی فاصلہ*
سورج مکھی کی قطاروں میں 2.5فٹ کا فاصلہ اور پودوں کا درمیانی فاصلہ 9انچ ہونا چاہیے
*آبپاشی*
سورج مکھی کی فصل کو چار دٖفعہ آبپاشی کرنی چاہیے۔پہلی آبپاشی فصل اگنے کے 20دن بعد،دوسری آبپاشی پہلے پانی کے 20دن بعد،تیسری آبپاشی پھول نکلتے وقت اور چوتھی آبپاشی بیج بنتے وقت۔
*کھادیں*
ڈیڑھ بوری ڈی اے پی، 1بوری پوٹاشیم سلفیٹ (SOP) بجائی کے وقت اور آدھی بوری یوریا(2kgسلفر)پہلے پانی پراور ایک بوری یوریا(زنک27%3kg)دوسرے پانی کے ساتھ فراہم کریں۔
*حملہ آور کیڑے*
سورج مکھی کی فصل پردیمک، سفید مکھی، چست تیلہ، امریکن سنڈی اور لشکری سنڈی حملہ آٓور ہوتے ہیں۔
کٹائی۔۔۔
جب سورج مکھی کی فصل کا پھول پچھلی جانب سے ہلکا پیلا ہوجائے پھول کی پیلی پتیاں خشک ہو جائے اور سبز پتیاں بھوری ہوجائے تو فصل کو برداشت کرلینا چاہیے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Layyah
31200
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 18:00 |
| Tuesday | 07:30 - 18:00 |
| Wednesday | 07:30 - 18:00 |
| Thursday | 07:30 - 18:00 |
| Friday | 07:30 - 12:00 |
| Saturday | 07:30 - 18:00 |
| Sunday | 07:30 - 18:00 |