Dio Layyah

Dio Layyah

Share

07/07/2026

"نواز شریف سینٹر آف ایکسیلنس فار ارلی چائلڈہُڈ ایجوکیشن "
جہاں تعلیم کا آغاز کھیل، تخلیق اور جستجو سے ہوتا ہے
چائلڈ سینٹرڈ اور پلے بیسڈ لرننگ کے ذریعے بچوں کی ذہنی و سماجی نشوونما کو فروغ دیا جاتا ہے۔جدید کلاس رومز اور محفوظ ماحول میں ہر بچہ اعتماد کے ساتھ سیکھتا ہے۔آج کے ننھے سیکھنے والے،کل کے روشن مستقبل کی پہچان ہیں۔

04/07/2026

پنجاب میں شعبہ صحت کی تاریخ بدلنے جا رہی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے 'صحت مند پنجاب' وژن کے تحت تعمیر ہونے والا "نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ" نہ صرف پاکستان کا پہلا مکمل سرکاری کینسر ہسپتال ہے بلکہ جدید علاج، تحقیق اور مستحق مریضوں کے لیے مفت سہولیات کا ایک عالمی معیار کا مرکز بھی بنے گا۔ یہ صرف ایک ہسپتال نہیں بلکہ لاکھوں خاندانوں کے لیے امید، علاج اور بہتر مستقبل کا وعدہ ہے۔ اس میگا ہیلتھ پراجیکٹ کی مزید کونسی خصوصیات ہیں؟ جاننے کیلئے ویڈیو ملاخطہ کریں۔

Photos from Dio Layyah's post 01/07/2026
Want your business to be the top-listed Media Company in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Layyah
31200