Hafiz Umar Official
Umar:@🦋⁂༄umarℒ༄⁂🦋:وَتُعِزّمَنۡ تَشَآءُوَتُذِلّمَنۡ تَشَآءُ🙂🖤
Big shout-out to my newest top fans! Muhammad Jawad Rafiq
یہ پڑا ہے حسن ، شباب ، جوانی , ، تکبر ، انا ، لڑائی ، جھگڑے ، حاصل لاحاصل ، نفرتیں ، حسد ، بغض ، ترقی ، عہدے ، پیسے ، بنگلہ وغيره - 😒
خدارا 🙏🏻 محبتیں بانٹیں نفرتیں مٹائیں۔
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کا خاتمہ ایمان اور اعمال صالحہ پر فرمائے آمین
*ہر سنی سنائی بات پر یقین نہ کیا کریں،*
*ممکن ہے جس شخص کی بات ہو رہی ہے وہ سیدھا ہو*
*جبکہ*
*بات بیان کرنے والا ٹیڑھا ہو.*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
31200