AWAN News
میرے کزن شانور اعوان کو ٹسٹی فوڈ پوائنٹ کی چوک اعظم سٹی ضلع لیہ میں پہلی بارانچ کھولنے پر پوری اعوان برادری اور میری طرف سے بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں اللہ پاک اس اس رمضان المبارک کے مہینے کے صدقے اس میں برکت عطا فرمائے آمین
چوک اعظم کی اعوان برادری اور ساجد اعوان نیوز چینل نیوز پوائنٹ کی پوری ٹیم کی طرف سے ہم اپنے انکل عبدل رزاق
اعوان کو نادرا کا کوارڈینیٹر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
شکریہ راجہ خرم نواز
حلقہ این اے 48 سے ایک اور ورکر کو عزت ملی
لوہی بھیر کورنگ ٹاون سے تعلق رکھنے والے عبدالرزاق اعوان کو نادرا کا کوارڈینیٹر ٹو راجہ خرم نواز برائے حلقہ 48 تعینات کر دیا گیا
نادرا حکام کو اس تعیناتی اور معاونت سے اگاہ کر دیا گیا
سندھ گارمنٹ چلڈرن ہاسپٹل ناگن چورنگی اسٹاف اور ڈاکٹرز کو پانچ ماہ سے سیلری نہ ملنے پر سراپ احتجاج ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.