DR TAHIR ZAFAR.
ALHAMDULILAH SUCCESSFUL C.SECTION OF SHEEP
18/01/2025
How much feed does a cow need to produce 1 litre of milk?
On average it takes 1.25 to 1.44 kg of feed to produce 1 L of milk or 0.63 to 0.72 kg of dry matter, which is the nutrient content of the feed with all the water removed.
Dairy farmers feed their cows to aim to produce 1.4 to 1.6 L of milk per kg of dry matter intake. In early lactation ( less than 100 days in milk), cows will produce an average of 40 L of milk per day and eat 50 kg of feed per day, which averages 50% water and 50% dry matter.
So, early lactation cows need 1.25 kg of feed per L of milk, which results in 1.6 L of milk per kg of dry matter intake. In late lactation (over 200 days milking), cows will only produce an average of 25 L of milk and eat 36 kg of feed per day. So, late lactation cows need 1.44 kg of feed per L of milk, which results in 1.4 L of milk per kg of dry matter intake.
In general, dairy cows are fed a total mixed ration, which should contain all the nutrients a cow needs in every bite. A total mixed ration will contain roughly 50 to 60% forage (hay and silage) and 40 to 50% concentrates (grain, protein meal, fat, vitamin/mineral) and each kg of dry matter should break down to 70% carbohydrate, 18% protein, 6% fat and 6% vitamins and minerals
For Feed formulation and consultancy you can also contact me.
Regards :Dr Tahir zafar Gujjar
14/01/2025
IMPORTANCE OF CLOSEUP PERIOD PREPRATION IN DAIRY ANIMAL'S PRODUCTION:
لوگ اکثر سوال کرتے ہیں کہ جانور سونے والا ہے کیاکھلائیں کہ اگلے سوئے میں دودھ زیادہ دے۔ میں تو اس بات پر اللہ کا شکر گزار ہوں کے کم ازکم لوگوں میں اتنی سمجھ تو پیدا ہوگئی ہے کہ یہ سوال آنا شروع ہوگیا ہے ورنہ نارمل روٹین میں تو جیسے ہی جانور خشک ہوتا ہے اس کے ساتھ سوتیلے بچوں جیسا سلوک شروع کر دیا جاتا ہے کبھی صرف توڑی اور کبھی باقی جانوروں کا بچا کھچا کھانا ڈال کر فرض پورا ہو جاتا ہے اور کوی کسان زیادہ کرتا ہے تو سرسوں کا تیل یا گھی دے دیتا ہے اور پھر جب جانور کی ڈلیوری ہوجاتی ہے تو سب سے زیادہ سوال کیا جاتا ہے دودھ کیسے بڑھائیں۔
دودھ والے جانوروں کی ڈرائی پیریڈ مینیجمنٹ ہی ڈیری فارم کی کامیابی اور پورے سوئے کی دودھ کی پیداوار پر مثبت یا منفی انداز میں اثر پزیر ہوتی ہے۔ اس دورانیہ میں کھلائی جانے والی خوراک درحقیقت فارمر کی وہ انویسٹمنٹ ہے جو کئی گنا منافع کی صورت میں جانور کی ڈلیوری کے بعد واپس مل جاتی ہے۔
سونے سے پہلےجانوروں کی تیاری:-
جانوروں کی تیاری کے چند چیدہ چیدہ نکات میں خشک ہونے کے فوری بعد چاروں تھنوں میں اینٹی بائیٹک ٹیوبز جیسا کی ٹیٹرا ڈیلٹا، مسٹی جیٹ یا البا ڈرائی پلس ٹیوبز چڑھائیں تاکہ آنے والے سوئے کیلیے جانوروں کے تھن محفوظ ہوجائیں اور سونے سے پہلے یا فوری بعد سوجن، خون، سختی، تھن بند ہوجانا یا ساڑو کا امکان ختم ہوجائے۔
خوراک:-
جانوروں کو سونے کی تاریخ سے 60 سے 65 دن پہلے لازمی خشک کر لیں اور پھر روزانہ کی بنیاد پر گھر کا ونڈہ یا اچھا دودھ والا ونڈا شروع کریں جسکی مقدار شروع میں ایک کلو اور اس کے بعد بتدریج بڑھاتے ہو ئے 3،4 کلو تک بڑھا دیں اور اخری 10سے 15 دنوں میں بڑھا کر 8سے 9 کلو پر لے جائیں۔ کیلشیم اور فاسفورس کے سپلیمنٹس دیں اور بائی پاس فیٹس 100 سے 150 گرام فی جانور بھی استعمال کرائیں۔ جب بچہ دینے میں 1 ماہ رہ جاۓ تو 100سے 150گرام منرل مکسچر کا استعمال بھی کریں۔ جانور کو صاف اور تازہ پانی ہر وقت فراہم کریں اور اگر ممکن ہو تو جانور کو کھلا چھوڑیں اسے باندھیں نا ۔ سونے سے آٹھ دن پہلے ہر قسم کا منرل مکسچر وغیرہ بند کردیں اورسب سے ضروری بات ٹاکسن بائنڈر کا استعمال لازمی کروائیں۔ اس پوری خوراک کے ساتھ جانوروں کے ہاضمے کا خاص خیال رکھیں اور اندھا دھند انجیکشن وغیرہ لگانے اور ڈیورمنگ کرنے سے پرہیز کریں۔ خوراک کے ساتھ میٹھا سوڈا 50سے 70 گرام روزانہ استعمال کریں۔۔
امید ہے کے یہ انفارمیشن آپ کے کام آے گی اور بچہ دینے کے بعد جانور کے دودھ میں بڑہوتری اور جلدی گبہن کرنے میں مددگار ثابت ہو گی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Layyah
VETDOCTOR