Syyam jutt
09/07/2024
06/07/2024
بزم فن میں تیرا کوئی بھی نہ ھم سر نکلا,
ھم تیرے بعد کہاں ۔۔۔۔۔۔۔ سے تیرا ثانی لاتے!
24/05/2024
گالی کے عوض ہم تُجھے گالی نہیں دیں گے 🥀
اتنا بھی نہی دامن دِل تنگ ہمارا 🥀
30/01/2024
ہم آنے والے سب کو گلے سے لگائیں گے
ہم کو کسی کے جانے کا کوئی دکھ نہیں 🔥
29/01/2024
زندگی اچھے اخلاق اور* *
بہترین لہجے کی محتاج ہے ___
14/01/2024
حق تنقید تمہیں ہے مگر اس شرط کے ساتھ۔۔۔🙌🥀
جائزہ لیتے رہو تم______ اپنے بھی گریبانوں کا۔۔☠
28/09/2023
شاید ابھی نا پہنچی ھو باب ء قبول تک !
ساقی ذرا سی اور دے کہ توبہ سفر میں ہے ،،،،!
22/09/2023
یہ لوگ فِرشتے ہیں؟ خُدا ہیں؟ کیا ہیں؟
کیوں اِن کے معیار پر خود کو اُتارا جائے,,,
24/08/2023
ظرف اعلیٰ ہو تو مخالف بن ہی جاتے ہیں💯🖤
Click here to claim your Sponsored Listing.