M SPORTS

M SPORTS

Share

02/10/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی 20 کا کپتان بنانے کا امکان 👏

15/09/2024

🚨Most Runs In IPL🚨

15/09/2024

🚨Team India test record😱 against all teams🚨

20/07/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

" شاہد خان آفریدی نے اپنے داماد شاہین آفریدی کو 1 سال کی پابندی سے بچا لیا ، شاہد آفریدی کی فون کالز کے بعد پی سی بی کا شاہین آفریدی پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ " 😮

ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی نے پی سی بی آفیشلز کو شاہین آفریدی کو سزا نہ دینے کی درخواست کی اور تینوں کرکٹرز بابر اعظم ، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کو بٹھا کر معاملات سلجھانے اور وارننگ پر بات ختم کرنے کی تجویز دی ، جس کے بعد پی سی بی کا بھی شاہین آفریدی کو وارننگ دے کر معاملات ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے 🤔



| |
| |
| |
|

20/07/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

سریا کمار یادیو کو روہت شرما کی جگہ بھارتی کرکٹ ٹیم کا نیا ٹی20 کپتان مقرر کر دیا گیا ہے 🔥

| | |
|

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Layyah