M.Imran Arain

M.Imran Arain

Share

05/04/2025

دو اونٹوں کی تصویر جو ایک دوسرے کو مار ڈالتے ہیں بغیر کسی کے ہار مانے... اور نر اونٹ کو جانوروں میں سب سے زیادہ جنگجو سمجھا جاتا ہے۔

علامہ ابن خلدون نے مقدمہ میں لکھا:
"عربی لوگ اونٹ کا گوشت کھاتےہیں تو ان میں غیرت اور سختی پیدا ہوئی۔
ترکی لوگ گھوڑے کا گوشت کھاتےہیں تو ان میں درندگی اور طاقت آئی۔
فرنگی انگریز سور کا گوشت کھاتےہیں تو ان میں بے غیرتی پیدا ہوئی۔
اور سیاہ فام بندر کا گوشت کھاتےہیں تو ان میں رقص و سرورکا شوق پیدا ہوا۔"
ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"ہر وہ شخص جو کسی مخصوص جانور سے مانوس ہوتا ہے، وہ اس کی طبیعت اور خصلت کو اپنا لیتا ہے، اور اگر وہ اس کا گوشت کھائے تو یہ مشابہت مزید بڑھ جاتی ہے۔"
ہم آج کے دور میں زیادہ تر برائلر مرغی کھاتے ہیں، اس لیے ہم نے اس سے
"ہچکچاہٹ (بے معنی بول چال)، بزدلی، گردن جھکانا، نہ اڑنا اور زیادہ باتیں کرنا" سیکھ لیا ہے۔
آج کل موٹاپا زیادہ ھے اور قوت مدافعت بالکل نہ ھونے کے برابر ھے ، تو ھم سب کو مان لینا چاہئیے کہ ھم بزدلی اور کمزوری کا شکار ھو چکے ھیں ۔

19/01/2025

Saqib Raza Arain

17/12/2024

Kuch long asy bhi hoty hy
Jinhy ap kbhi nhi smjh paty......

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Layyah