Dr ISmail official

Dr ISmail official

Share

28/08/2023

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*ہراِنسان میں خُوبی اور خَامی دونوں موجود ہوتے ہیں بس فرق اتنا ہے کہ جو تراشتا ہے اُسے خُوبی نظر آتی ہے اور جو تلاشتا ہے اُسے خَامی نظر آتی ہے*

*🍀ارشاد نوری*🍀

28/08/2023

*حضرت علی کا بہت پیارا* *ایک قول ہے:*
*فرماتے ہیں کہ زبان ایک دوکان ہے۔*
*جب یہ کھلتی ہے تو پتا چلتا ہے*
*کہ دکان سونے کی ہے یا کوئلے کی*

✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨

19/08/2023

*‏آپـــــــــ کبھی بھی ... کسی کے لئیے ... اُتنے زیادہ ضروری ... اور اہم نہیں ہوتے ... جتنا زیادہ آپـــــــــ گمان کر کے ... بیٹھے ہوئے ہوتے ہیــــــــں ......!!!*
💞 💞 💞 💞 💞

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Layyah