Layyah Azadari point

Layyah Azadari point

Share

27/07/2025

علامہ سید ساجد علی نقوی صاحب کا بیان

09/07/2025

🖤 اعلانِ مذمت 🖤
ذاکرِ اہلِ بیت، سید مدثر نیاز شاہ صاحب نہایت باادب، بااخلاق اور عزاداری کے اصولوں کے پابند ذاکر ہیں۔ ان کا اندازِ بیان ہمیشہ اہلِ بیتؑ کے غم اور حقانیت کو اجاگر کرتا ہے۔
حال ہی میں ان کا ایک کلپ کاٹ کر غلط فہمی پھیلانے کی کوشش کی گئی، جو کہ ایک افسوسناک اور شرمناک عمل ہے۔
📢 ہم اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
یاد رہے!
کربلا کے واقعے کی منظرکشی — "شبیہات" — صدیوں سے عزاداری کا حصہ رہی ہے۔
کربلا کے میدان میں بھی واقعے کی علامات اور شبیہات موجود تھیں، جیسے علم، تابوت، ذوالجناح وغیرہ۔
ان تاریخی نشانات سے انکار دراصل شبہات کا انکار ہے۔
👈 جنہوں نے کلپ کاٹا، وہ خود شبہات کے منکر ہیں!
ہم عزاداریِ امام حسینؑ کو تقسیم کرنے کی ہر سازش کے خلاف ہیں۔
✊ لبیک یا حسینؑ
🕊️ عزاداری ہماری پہچان ہے

30/05/2025

فخر کچھی ذاکری دنیا کا بہت بڑا نام ذاکر زوار سید محمد تقی عباس شاہ صاحب اف کروڑ
مصائب ہی مصائب جوڑی امیر مسلم

01/05/2025

ذاکر مختیار حسین مورانی مرحوم بھکر کی بیٹی اور ذاکر بابا سید مرتضی عاشق لوٹیاں والا مولا صبر جمیل عطا فرمائے آمین

07/04/2025

انشاءاللہ کل مجلس عزاء ٹھیک 9:00 بجے شروع ہو گی
امام بارگاہ النجف امری بلوچاں نزد کاظمی چوک
مومنین سے شرکت کی اپیل 🚩♥️

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Layyah
8572