Ladhana News
08/05/2026
لیہ:ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے کارڈیک
سی سی یو وارڈ میں ڈاکٹر کی کرسی درجہ چہارم
کے ملازم کے حوالے ،میز پر ٹانگیں اور موبائل
میں گم ،تصویر وائرل،شہری حلقوں میں
شدید تشویش۔
Agr kisi Taylor/darzi bhai k 2 sute gume howay hon to is contact par rabta krain
03064594937
لدھانہ پیر جگی روڈ ٹریکٹر ٹرالی حادثے کی وجہ سے مکمل طور پر بند الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
11/08/2025
کاشتکاروں نے تمباکو بڑی تعداد میں اگائے ہیں ۔ اب ٹوبیکو کمپنیز یہ تمباکو نہیں لے رہے اور ظاہر سی بات ہے کاشتکار پریشان ہیں ۔
ٹوبیکو کمپنیز نے ایگریمنٹس بھی کم تعداد میں دئیے ہیں ۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ کسی بھی طرح کا کوئی حل نظر نہیں آرہا ۔
کیا آپ کے علاقوں میں بھی یہی مسئلہ ہے ؟
Click here to claim your Sponsored Listing.