Layyah&Chowk Azam
30/06/2026
*انتہائی دلخراش سانحہ😭*
*🔥لاہور، فیروز پور روڈ پر نجی ٹیوشن سینٹر کی چھت گر گئی۔ 14 بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق*
*🔥لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 30 کے قریب بچے ملبے تلے دب گئے، 14 جاں بحق، متعدد زخمی، ریسکیو اہلکار ملبے تلے دبے بچوں کو بحفاظت نکالنے میں مصروف ہیں، اب تک 15 بچوں کو ملبے سے نکال لیا گیا جب کہ کئی بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔*
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Layyah