Desi Totkay

Desi Totkay

Share

11/08/2022

تمام پوشیدہ امراض مردانہ کمزوری بواسیر لیکوریا کا علاج کیا جاتا ہے اور تمام تر کشتہ جات بھی آرڈر پر تیار کیے جاتے ہیں مشورہ کلیے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03054119665

02/06/2022

سفوف ٹھنڈک
سوکھا دھنیا آدھا پاؤ
کوزہ مصری. آدھا پاؤ
دانہ الائچی خورد. ایک تولہ
ورق چاندی. تین گرام

مقدارِ خوراک ھاف ٹی سپون تا فُل ٹی سپون ہمراہ آب تازہ یا دودھ
جگر معدہ کی گرمی، لو لگنا، چکر آنا،
ھائی بلڈ پریشر ، احتلام، منہ میں چھالے نکلنا، گبھراھٹ الغرض گرمی کے تمام امراض میں مفید ھے.

07/05/2022

۔۔۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم۔۔۔۔۔
شربت انگور بغیر آگ کے
شربت انگور اعلی درجہ کا مقوی البدن ہے جسم کا رنگ سرخ کرتاہے ۔مقوی دل و دماغ۔ضعف اور سستی دور کرتاہے ۔جگر معدہ کی اصلاح کرتاہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نسخہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انگور کا پانی 2 کلوگرام
قند سفید ایک پاؤ
سنبل الطیب ۔قرنفل ۔دارچینی ۔ساذج ۔دانہ الائچی جودر ھر ایک 12،12 گرام
ترکیب شربت
انگور کے پانی میں قند حل کریں باقی اجزاء کوکوٹ کر شامل کریں اس تمام تمام اشیاء کو کسی شیشے کے جاز میں ڈال کر15 یوم دھوپ میں رکھنا ہے اس کے بعد پن کر بوتلوں میں محفوظ کرلیں
ترکیب استعمال
ایک سے دو تولہ. 50 گرام عرق سونف میں صبح شام بعد از طعام استعمال کریں

Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Kot Sultan Layyah
Layyah