Rizvi 295

Rizvi 295

Share

20/06/2025
25/04/2025

جنکو اس وطن سے تکلیف ہے وہ واپس امرستر چلے جائیں 👊 #

12/03/2025

مسجد کا امام آخر عیسائی کیوں ہوگیا 🤔

05/05/2024

آج کا مقابلہ کروایا عمان سے آئے ہوئے ہمارے بہت ہی پیارے دوست اور ریگولر ویور نے
انکا انداز آپ کو کیسا لگا کمنٹ میں لازمی بتائیے گاجزاک اللہ

31/03/2024

👇👇👇
پاکستان میں مرغوں کتوں تیتروں کھیلوں سیاستدانوں کے کھیل تماشے دکھانے والا الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کو اس ننھے حافظ قرآن کی اتنی بڑی کامیابی دکھانے کی فرصت تک نا ملی
رواں ماہ ایران میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل تلاوت قرآن مقابلے میں اول پوزیشن لینے والے یہ ہیں پاکستان کے حافظ ابو بکر
سورۃ بنی اسرائیل _
بے شک اللّٰہ اس کتاب (قرآن) کی بدولت قوموں کو اونچے مرتبے عطا فرماتا ہے_
یقیناً یہ بچہ اور اسکے والدین بہت بہت مبارکباد کے مستحق ہیں
اللّٰہ کریم ہمارے بچوں کو قرآن کا حافظ و قاری اور با عمل بنائے۔🤲🏽

17/03/2024

علم حاصل کرنا ہر مسلمان(مردوعورت) پر فرض ہے۔الحدیث
اللہ کریم ہمیں اور ہمارے بچوں کو دین سمجھنے+عمل کرنے والا بنائے آمین

Want your school to be the top-listed School/college in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

P/O Box Chowk Azam Chak No. 333tda
Layyah