Syed Rizwan Haider Gillani
لگتا ہے شیخوپورہ پولیس کے ارباب اختیار صرف رمضان بازار کے پھیرے لگانے پر مامور ہیں چوری ڈکیتی تو عام سی وارداتیں ہیں معصوم بچوں کے قتل ہوں یا چٹے دن دشمنی پر قتل غارت معصوم شہریوں کا نا مال محفوظ نا جان ۔وارداتوں کے بعد ریکوری اور فوٹو سیشن میڈیا کے ذریعے تشہیر اور ہیرو بنے کا شوق پولیس کے لے سوالیہ نشان بنتا جا رہا ہے ۔پولیس تب ہیرو ہوتی ہے جب جرائم کرائم ختم ہو جاۓ اور مجرم پولیس کے خوف سے جرم کرنا چھوڑ دیں مگر ایسا کب ہو گا ؟
ڈی پی او شیخوپورہ وارداتوں پر کنٹرول کریں تب ہم ان کو ہیرو بھی مانے گے اور انکی بڑے صفحہ پر فوٹو بھی لگاۓ گے ۔
سید رضوان حیدر گیلانی نیوز ایڈیٹر روزنامہ اعلان راولپنڈی اسلام آباد
03334503519
04/06/2017
Syed Rizwan hider Gillani
News editor rawlpindi Islamabad
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore