Awareness with Ali Raza
رب العالمین نے اپنے پیارے نبی کو بطورِ خاص رحمت اللعالمین بنا کر بھیجا
واہ ماشاءاللہ 😇😇❣️🕋
22/04/2026
شخصیت رنگ نسل اور لباس سے نہیں، بلکہ گفتگو اور وقار سے پہچانی جاتی ہے۔
روایات کا دامن تھامے ہوئے سادگی میں ہی اصل خوبصورتی چھپی ہے۔
کبھی کبھی جدید دور کی دوڑ میں، سکون کے دو لمحے اپنی ثقافت اور روایت کے سائے میں گزارنا ہی روح کو تازگی بخشتا ہے۔
#روایات #سادگی #وقار #ثقافت #سکون
درودِ پاک کے فضائل و برکات
عشرہِِ رحمت کا آخری جمعتہ المبارک
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
26/02/2026
صبح سے کالز آ رہی تھی، مگر کچھ مصروفیات کی وجہہ سے کال نہیں لے سکا۔ دوپہر میں بات ہوئی تو بس میں بات سنتا ہی گیا اور دل لرز سا گیا۔۔🥲
کال کرنے والی اماں جی رو رہی تھی ایک معصوم بچے کی خاطر۔۔۔😓😓
ابھی ہمت نہیں مزید لکھنے کی۔۔۔
کوشش کروں گا کچھ ہمت اکٹھی کر کے دوبارہ لکھوں
ایک کھجور سے افطار کروانے کا اجر اور اللہ کی رحمت
پہلا عشرہ رحمت
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
الحمد اللہ، صاحب زادے کے ساتھ پہلی سلام و دعا
پہلا عشرہ رحمت, پہلا جمعہ مبارک
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وازوجہ وذریتہ وبارک وسلم علیہ
اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
19/02/2026
پہلا عشرہ رحمت
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
آمد رمضان پر ہر بندہ تیاریوں میں مصروف ہے
کچھ رزق تقسیم کرنے میں اور کچھ رزق اکٹھا کرنے میں۔۔۔
دھوپ کے ذریعے اپنا فری علاج معالجہ کریں
ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے وٹامن ڈی بالکل مفت
آنکھوں کی بینائی کو بہتر کرنے کا بہترین طریقہ اور اپنے موڈ کو خوشگوار رکھیں۔۔۔
ماشاءاللہ خوبصورت انداز
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
54000