ESA Jewelry Store
01/06/2026
عید ختم ہوتے ہی واپس کچھ لوگوں کی روٹین اور کچھ لوگوں کی شادی سیزن شروع ہو جاتے ہیں ۔
اور شادی کے لیے آج کل نئے ٹرینڈنگ اور دیدہ زیب گجرا بریسلٹ بہت زیادہ فیشن میں ہیں ۔
ہمارے پاس آپکو ہر ورائٹی مل جائے گی اور مزے کی بات یہ ہے کہ جو آرٹیکل ہماری لسٹ میں شامل ، وہ آپکو کہیں نہیں ملئیں گے ۔
نا مارکیٹ اور نہ ہی آنلائن ، وہ اسلئے کہ ہماری خود کی پروڈکشن ہے ۔
مطلب آپ کلر بتائیں ، ہم حاضر کریں گے ۔
آپ ڈیزائن بتائیں آپکو مل جائے گا ۔
یہاں تک کہ سائز بھی آپکو ۱ ماہ کی بچئ تک کا مل جاے گا ۔
سو دیر کس بات کی ؟
آرڈر کے لیے وٹسپ کر لیں یا انبکس کر لیں ۔
03444022015
پیج کو فالو کرنا نا بھولیں
.
31/05/2026
Traditional ghumka😍. 👍. 💯.
24/05/2026
دنیا دوسرے سیاروں پہ پہنچ گئی ہے اور ہماری عوام ابھی تک لڑکیوں کے انبکس میں میں یہی ریسرچ کر رہے ہوتے ہیں
“کہاں سے ہو؟”
“کیا کرتی ہو؟”
“میریڈ ہو؟”
“دوستی کرو گی؟”
بھائی اگر کسی کی ID کلیرلی پروفیشنل ہے، بائیو میں سب لکھا ہوا ہے کونٹینٹ بھی پروفیشنل ہے تو پھر انبکس انٹرویو لینے کیوں آ جاتے ہو؟
ہر لڑکی سوشل میڈیا پہ اٹینشن لینے نہیں بیٹھی ہوتی۔کچھ لوگ واقعی اپنا برانڈ بنا رہے ہوتے ہیں، کام کر رہے ہوتے ہیں،
کیرئیر گرو کر رہے ہوتے ہیں۔
ایسے رینڈم اور فضول سوالوں کا جواب دینے سے آسان اوپشن ڈائریکٹ بلاک ہوتا ہے. خدارا تھوڑی کامن سینس استعمال کریں۔
پروفیشنل کام کرنے والوں کو ریسپیکٹ دیں۔
سلامت رہیں۔
Copied by
یہ باتیں تو چلتی رہیں گی ، آپ یہ خوبصورت سا نیکلیس آرڈر کریں
سٹون سے بھرا ہوا ہے اور اسکی پچھلی سائیڈ پر بھی چھو ٹے دل بنے
ہووے ہیں مطلب دونوں سائڈ سے استعمال ہو سکتا ہے
آرڈر کر نے کے لئے تو سبکو پتا ہے کیا کرنا ہے ؟
#اسٹینلزسٹیل
24/05/2026
24/05/2026
سٹاک کلیئرنس سیل 🥰🤩
یہ کچھ اسٹاک رہ گیا ہے جو آپکو ۴۰٪ اف پر مل جاے گا
قیمت دو سو سے شروع ہے اور باقی تفصیلات کے لیے وٹسپ کر لیں ، کمنٹ میں پوچھ لیں یا انبکس کر لیں 😇
محدود اسٹاک ہے ، پہلے آئن ، پہلے پائیں والا معاملہ ہے
سو دیر کس بات کی ؟؟ 🫣
ابھی آرڈر کریں 😌
پیمنٹ ایڈوانس ہے اور لاہور سے باہر آرڈر عید کے بعد نکلیں گے اب انشاء اللّٰہ ❤️
#اسٹینلزسٹیل
Click here to claim your Sponsored Listing.