Hum Banegy Apki Awaz
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے خود شاہدرہ راوی پل پہنچ گئیں
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو دریائے راوی میں پانی کے ممکنہ بہاؤ کے بارے میں آگاہ کیا گیا
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دریا کے گزرگاہوں سے آبادی اور مویشیوں کا انخلا مکمل بنانے کی ہدایت
ڈپٹی کمشنر لاہور نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو دریا ئے راوی پر طغیانی اور متاثرہ علاقوں کی صورت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی
30روپے کم ہونے پر پھل فروش نے 2بھائیوں کی (ج ا ن) لے لی !
. . . کرائم رپورٹر . . . اویس خٹک
رائیونڈ میں صرف 30 روپے کے تنازعے پر جھگڑا خون میں تبدیل ہوگیا۔
لاہور روڈ پر فروٹ کی خریداری کے دوران ریٹ پر بحث ہوئی، جس میں فروٹ فروش نے چند افراد بلا لیے اور جھگڑا شدت اختیار کر گیا۔
دو بھائی، واجد اور راشد زخمی ہوئے، واجد جو دودھ فروش تھے ہسپتال میں دم توڑ گئے جبکہ راشد کی حالت تشویشناک ہے۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے اے ابن ادام توں کس طرف چل پڑا . . . . کرائم رپورٹر . . . اویس خٹک
لاہور :چوہنگ کا نوجوان نواز گھریلو جھگڑوں اور بیروزگاری کے دباؤ میں بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا۔ ارفع ٹاور کے قریب ہائی وولٹیج تاروں کو چھونے کی کوشش پر ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی۔ بیوی اور بچوں کی منتوں کے بعد نواز کو نیچے اتارا گیا جبکہ فیروزپور روڈ پر ٹریفک جام ہوگیا۔
ملتان تھانہ ڈی ایچ اے کی حوالات میں بند چوری کے ملزم کی موت کا منظر،
سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
کرکٹ میچ کے دوران اوور نا دینے پر ٹیم کیپٹن قتل
گجرات کے گاوں مہسم میں گزشتہ روز کرکٹ کے میچ کے دوران تلخ کلامی ہوئی ایک پارٹی نے فائرنگ کردی ایک لڑکاموقع پر جانبحق ہوگیا دو زخمی ہیں لڑائی
(ذرائع)کپتان کے اوور نا دینے سے بحث شروع ہوئی . . . کرائم رپورٹر . . . اویس خٹک
شادرہ جیا موسی ون ویلنگ کرنے پر لڑکے کو روکنے سے لڑائی جھگڑا جس میں پانچ افراد فائرنگ لگنے سے زخمی ہو گئے پولیس اسٹیشن شاہدرہ نے بھرپور طریقے سے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا . . . کرائم رپورٹر . . . اویس خٹک
"پاپا جی اندر جاؤ، شلوار پہن لو" — جوان بیٹی کی اپنے باپ سے فریادمنڈی بہاءالدین کی تحصیل پھالیہ میں پولیس کی جانب سے ایک گھر میں گھس کر کی جانے والی گرفتاری کے دوران ہاتھا پائی شدت اختیار کر گئی۔ افسوسناک صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب عمر رسیدہ، سفید بالوں والے بزرگ کو عزتِ نفس مجروح کرتے ہوئے برہنہ کر دیا گیا۔ یہ منظر نہ صرف اس خاندان کے لیے صدمہ ہے بلکہ پورے معاشرے کے لیے باعثِ شرمندگی ہے۔ایسی کارروائیاں SSP Dpo Mandibahauddin وسیم ریاض خان جیسے سینئر افسر کی موجودگی میں پولیس کے رویے پر سنگین سوالیہ نشان ہیں۔ یہ عمل نہ صرف انسانی وقار کی توہین ہے بلکہ پولیس اصلاحات کے دعوؤں کی نفی بھی کرتا ہے۔ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ:ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔متاثرہ خاندان کو انصاف اور تحفظ فراہم کیا جائے۔پولیس کے ایسے رویوں کو روکنے کے لیے فوری اقدامات اٹھائے جائیں
. کرائم رپورٹر . اویس خٹک ۔
ملزمان نے فیصل آباد کمرہ عدالت سے نکلتے ہی مدعی کی درگت بنا ڈالی ، ایک وقت تھا جب لوگ تھانہ کچہری کے نام سے ڈرتے تھے اب وه خوف جاتا رہا ہے کیوں کہ انکو پتا چل چکا ہے کہ انصاف تو ہے نہیں تو خوف کس بات کا۔
فیروزوالہ عطائی لیڈی ڈاکٹر کے غلط انجکشن لگانے سے بچہ جانبحق خاتون اپنی فیملی کے ہمراہ جاوید نگر زچگی سینڑ میں چیک اپ کروانے ائی تھی دوران چیک اپ عطائی ڈاکٹر کے انجکشن لگنے سے خاتون کی حالت غیر ہو گئی چند منٹوں میں خاتون نومولود بچے سمیت موقع پر ہی دم توڑ گئی متاثرہ خاندان کی خواتین نے عطائی لیڈی ڈاکٹر کی تھپڑوں سے درگت بنا دیا ۔۔ ۔۔
ہر گُزرتے دِن کے ساتھ پولیس کے عوام پر تششدد میں اضافہ، زمہ دار کون؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore