AAS For Professionals

AAS For Professionals

Share

07/04/2026

One Year Weekend Course
For Males Only
On Campus Classes
Starting Date:12 April
Every Sunday
Class Time:10:30 AM to 02:30 PM
Registration Link:

https://forms.gle/taq6pEmRWFba1HZ87

Whatsapp Only: 03208833017

28/03/2026

🌙 علمِ دین کا جامع اور منظم سفر
آس اکیڈمی لاہور کے زیرِ اہتمام

📘 *دو سالہ دراساتِ دینیہ کورس*

✨ یہ کورس بعد از نمازِ فجر کلاسز پر مشتمل ہے،تاکہ مصروفیات کے باوجود علمِ دین حاصل کیا جا سکے۔
اگر آپ ایک سنجیدہ، بامقصد اور روحانی و علمی سفر کا آغاز کرنا چاہتے ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔

📚 کورس کے اہم مضامین:
تفسیر، حدیث، مسائلِ فقہ، سیرتِ نبوی ﷺ، عربی صرف و نحو اور عربی لغت و الفاظ
🗓 داخلے جاری ہیں
⏰ اوقات: صبح 6 بجے تا 9 بجے
📆 ایام: پیر تا جمعہ
📍 مقام: آس اکیڈمی، اڈا پلاٹ، رائیونڈ روڈ، لاہور
📞 برائے رابطہ:
0320-8833017 | 0312-2278579
رجسٹریشن لنک:
https://forms.gle/zSBZX8rk8rZwUhvE6

23/01/2026
21/01/2026

🌟 اپنا مستقبل علمِ دین سے روشن کریں 🌟
آس اکیڈمی کے زیرِ انتظام
📘 پانچ سالہ علمِ دین کورس

Five Years Islamic Studies Programme

یہ کورس اُن افراد کے لیے ہے جو دینی و عصری تقاضوں کے مطابق
📖 قرآن، حدیث، فقہ، تفسیر، سیرت، صرف و نحو اور زبان و ادب میں مضبوط علمی بنیاد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

اگر آپ علمِ دین کو باقاعدہ، منظم اور جدید تعلیمی نظام کے تحت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ سنہری موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں۔

🗓 سمسٹر بہار 2026
⏰ اوقاتِ تدریس: شام 6 بجے تا 9 بجے
📆 ایام: سوموار تا جمعہ
📍 مقام: آس اکیڈمی، 14 کلومیٹر، رائیونڈ روڈ، لاہور

📲 برائے رابطہ:
0320-8833017
رجسٹریشن لنک:
https://forms.gle/zSBZX8rk8rZwUhvE6

10/01/2026

Umrah Training Workshop

One Day On campus Session
Date: Sun 18 Jan
Time: 11:00 AM - 01:30 PM

For Registration:
+923208833017

09/01/2026
Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


AAS Academy, Ada Plot Raiwind Road
Lahore
54000