ARAR Solid Waste Management

ARAR Solid Waste Management

Share

25/07/2026

اسسٹنٹ کمشنر گجرات عبدالقدیر زرکون کی خصوصی ہدایات پر “ستھرا پنجاب” کی ٹیمیں اور مشینری فیلڈ میں متحرک ہیں اور بارش سے متاثرہ شہریوں کی ریسکیو و امدادی سرگرمیوں میں مصروفِ عمل ہیں

Photos from ARAR Solid Waste Management's post 25/07/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن “ستھرا پنجاب” کے تحت صفائی کے اقدامات جاری ہیں۔
ڈپٹی کمشنر گجرات محترمہ نورالعین قریشی اور ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی، گجرات محمد عثمان کی ہدایات پر تحصیل گجرات، میں صفائی کے مؤثر اقدامات انجام دیے۔ اس اقدام کا مقصد شہر کو تعفن اور گندگی سے محفوظ رکھنا ہے۔
آئیں، مل کر گجرات کو صاف، ستھرا اور خوبصورت شہر بنائیں۔

Photos from ARAR Solid Waste Management's post 25/07/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن “ستھرا پنجاب” کے تحت صفائی کے اقدامات جاری ہیں۔
ڈپٹی کمشنر گجرات محترمہ نورالعین قریشی اور ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی، گجرات محمد عثمان کی ہدایات پر تحصیل گجرات، ریلوے روڈ گجرات، میں صفائی کے مؤثر اقدامات انجام دیے۔ اس اقدام کا مقصد شہر کو تعفن اور گندگی سے محفوظ رکھنا ہے۔
آئیں، مل کر گجرات کو صاف، ستھرا اور خوبصورت شہر بنائیں۔

Photos from ARAR Solid Waste Management's post 25/07/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن “ستھرا پنجاب” کے تحت صفائی کے اقدامات جاری ہیں۔
ڈپٹی کمشنر گجرات محترمہ نورالعین قریشی اور ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی، گجرات محمد عثمان کی ہدایات پر تحصیل گجرات،یو سی 34 معین الدین پور میں صفائی کے مؤثر اقدامات انجام دیے۔ اس اقدام کا مقصد شہر کو تعفن اور گندگی سے محفوظ رکھنا ہے۔
آئیں، مل کر گجرات کو صاف، ستھرا اور خوبصورت شہر بنائیں۔

Photos from ARAR Solid Waste Management's post 25/07/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن “ستھرا پنجاب” کے تحت صفائی کے اقدامات جاری ہیں۔
ڈپٹی کمشنر گجرات محترمہ نورالعین قریشی اور ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی، گجرات محمد عثمان کی ہدایات پر تحصیل گجرات، یو سی 04 گھڑی احمدآباد میں صفائی کے مؤثر اقدامات انجام دیے۔ اس اقدام کا مقصد شہر کو تعفن اور گندگی سے محفوظ رکھنا ہے۔
آئیں، مل کر گجرات کو صاف، ستھرا اور خوبصورت شہر بنائیں۔

25/07/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن “ستھرا پنجاب” کے تحت ڈپٹی کمشنر گجرات محترمہ نورالعین قریشی کی ہدایات پر ستھرا پنجاب کی ٹیمیں بارش کے دوران مکمل طور پر متحرک ہیں۔ نکاسیٔ آب کو یقینی بنایا جا رہا ہے جبکہ سڑکوں اور گلیوں سے کچرا فوری طور پر اٹھا کر شہریوں کو صاف اور محفوظ ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔

25/07/2026
23/07/2026

Electronic media update on monsoon season cleaning activities across Gujrat and Kharian.

Want your business to be the top-listed Business in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

140-A, Shadman-II
Lahore
54000