Hafiz Muhammad Rizwan Yousufi
گزشتہ تین چار انتخابات میں میرا مشاہدہ رہا ہے کہ انتخابات والے دن ہی شام کے وقت متوقع وزیر اعظم صاحب تقریر کر دیا کرتے تھے ، لیکن اس بار ایسا کیا ہوا کہ کوئی بھی پارٹی ابھی تک صحیح طرح کوئی جیت کا اعلان یا جشن کا ماحول پیدا نہیں کر پا رہی
ذرا نہیں پورا سوچیے گا
ویسے عوام کا اتنی تعداد میں ووٹ کاسٹ کرنا قابل تحسین ہے ۔
پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جاپان میں جہاں مساجد ہیں وہاں ان کے بڑے داخلی دروازہ پر عربی کے ساتھ ساتھ جاپانی اور انگریزی زبان میں بھی مسجد کا نام ، کلمہ کا ترجمہ ضرور لکھوانا چاہئیے
تاکہ جاپانی عوام کو اس چیز کا صحیح معنوں میں علم ہو سکے
جزاکم اللہ
آمین
13/07/2022
I came to Japan nine years ago
2013 to 2022
10/05/2022
Coming soon 🔜 in Japan 🇯🇵 in sha ALLAH
Click here to claim your Sponsored Listing.