Educational Update
05/03/2026
مزید ایسی اپڈیٹ کے لیے ہمارا چینل سسکرائب کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VavApO89Gv7b2HD13X3L
01/02/2026
*وفاقی حکومت نے قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کی زندگیوں پر مبنی ایک بڑے تاریخی ڈرامہ سیریز کے لیے ایک ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔*
وزیراعظم کی ہدایت پر تیار کیے جانے والے اس منصوبے میں ترکی کے مشہور ڈرامہ ’ارتغرل‘‘ کے طرز پر شاندار اور ولولہ انگیز انداز اپنایا جائے گا تاکہ نوجوان نسل کو بانیانِ پاکستان کی جدوجہد، فکر اور وژن سے مؤثر انداز میں روشناس کرایا جا سکے۔
حالیہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اس منصوبے سے متعلق تحقیقاتی کام کا جائزہ لیا گیا، جس میں علامہ اقبال کے اہلِ خانہ سے مشاورت بھی شامل ہے تاکہ حقائق اور تاریخی پہلوؤں کو مستند انداز میں پیش کیا جا سکے۔
اس سیریز کا مقصد جدید اور دلکش اندازِ بیان کے ذریعے قومی ہیروز کو اجاگر کرنا اور نئی نسل میں حب الوطنی، شعور اور فکری بیداری پیدا کرنا ہے۔
🔰 ہر قسم کی تعلیمی نیوز اور اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو: https://whatsapp.com/channel/0029VavApO89Gv7b2HD13X3L
01/02/2026
`NMU Merit List Uploaded`
*Program: pharm D ✓*
Closing Merit: 95.247
*Last Date for Submission:* 4 February ( 2:00 PM)
*🔖مزید ہر قسمی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو
https://whatsapp.com/channel/0029VavApO89Gv7b2HD13X3L
بچپن سے ہی ہمارے کانوں میں یہ ڈالا جاتا ہے کہ اگر زندگی میں کچھ بننا ہے تو ڈاکٹر یا انجینئر بنو۔ باقی سب مضامین "فالتو" ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ اگر واقعی یہ مضامین فالتو ہیں، تو پھر اقبال کہاں سے آئے؟ غالب اور میر تقی میر کون تھے؟ کیا وہ سائنس دان تھے؟ اگر یہ سب "پرانے زمانے" کی بات ہے، تو آج کے دور میں احمد ندیم قاسمی، فیض، فراز، امجد اسلام امجد اور پروین شاکر جیسے نام کس طرح ہمارے معاشرے کو روشنی دیتے ہیں؟
اگرپولیٹیکل سائنس پڑھنے سے کوئی مستقبل نہیں بنتا، تو پھر وہی ڈاکٹرز اور انجینئرز اپنی ڈگری مکمل کرنے کے بعد پانچ پانچ سال سی ایس ایس کی تیاری کیوں کرتے ہیں؟ اصل مسئلہ مضامین کا نہیں، بلکہ یہ ہے کہ ہم نے خود طے کر لیا ہے کہ کون سا مضمون "کام کا" ہے اور کون سا "فضول"۔ نتیجہ یہ نکلا کہ جس کے اندر تخلیقی صلاحیت نہیں تھی، وہ اردو میں کمال نہ کر سکا۔ جس کو گھر کے معاملات اور لوگوں سے بات کرنے کی سمجھ نہیں تھی، وہ سیاسیات میں کامیاب نہ ہو سکا۔ پھر یہ تاثر بنا کہ یہ مضامین ہی بیکار ہیں۔
حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ جس مضمون کو ہم بے کار سمجھتے ہیں، اسی میں بڑے بڑے لوگ اپنی پہچان بناتے ہیں۔ وہی لوگ ہیں جنہیں پڑھنے کے لیے آج بھی لاکھوں روپے خرچ کیے جاتے ہیں، جنہیں محفلوں میں مدعو کیا جاتا ہے، اور جنہیں دیکھ کر بڑے بڑے ڈاکٹرز اور انجینئرز رشک کرتے ہیں۔ کتنے ہی ایم بی اے، کتنے ہی ڈاکٹرز خواب دیکھتے ہیں کہ وہ کوئی کتاب لکھیں، کوئی نظم کہیں، یا معاشرے پر اثر ڈالنے والی بات کریں۔
اصل بات یہ ہے کہ مضمون کبھی فضول نہیں ہوتا۔ سوال یہ ہے کہ ہم کس چیز کے لیے بنے ہیں؟ ہماری صلاحیتیں کہاں ہیں؟ اگر ہم اپنے اندر جھانکیں، اپنی دلچسپیوں اور قوتوں کو پہچانیں، تو پھر کوئی راستہ "بیکار" نہیں رہتا۔
اس لیے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔ نہ لوگوں کی باتوں سے، نہ سنی سنائی باتوں سے۔ اصل راستہ وہی ہے جو آپ کی صلاحیتوں سے میل کھاتا ہو۔ جو کام آپ دل سے کریں، وہی آپ کو بلندی پر لے جاتا ہے۔ یاد رکھیں، کامیابی اس میں نہیں کہ سب وہی کریں جو معاشرے نے "اچھا" کہہ دیا، بلکہ کامیابی اس میں ہے کہ آپ وہ کریں جس کے لیے آپ پیدا ہوئے ہیں۔ اور جب یہ پہچان ہو جائے، تو تسلی رکھیں، کوئی بھی مضمون "فضول" نہیں رہتا۔
اپنا آپ تلاش کیجیے، ایپٹیٹیوڈ اسیسمنٹ دیجئے، اپنی صلاحیتوں کو پہچانیے، اور اپنے مستقبل کا فیصلہ اپنے شوق اور اپنی صلاحیتوں کی بنیاد پر کیجیے۔ یہی اصل کامیابی ہے۔
30/07/2025
کالجز میں گیارہویں کلاس کے بچوں کی رجسٹریشن 4 اگست سے شروع ہوگی ،، اور 17 ستمبر 2025 تک سنگل فیس کے ساتھ جاری رہے گی ۔۔
Contact @ 03116187093
30/07/2025
*♨️ GCUF THIRD MERIT LIST*
*گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد نے انڈر گریجویٹ پروگرامز کی تیسری میرٹ لسٹ جاری کر دی ہے۔* میرٹ لسٹ دیکھنے کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں۔
https://admissions.gcuf.edu.pk/merit.php
`میرٹ لسٹ میں منتخب ہونے والے سٹوڈنٹس یکم اگست شام 4 بجے تک اپنے ڈاکومنٹس اور فیس جمع کروا سکتے ہیں۔`
*📌 مزید ہر قسمی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029VavApO89Gv7b2HD13X3L
30/07/2025
*ندا صالح نے لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کا کنٹرول سنبھال کر پاکستان کی پہلی خاتون ٹرین ڈرائیور بن کر تاریخ رقم کر دی ہے۔* ان کی شاندار کامیابی ملک کے پبلک ٹرانسپورٹ سیکٹر میں خواتین کے لیے ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتی ہے، جس پر روایتی طور پر مردوں کا غلبہ ہے۔
ندا کے کارنامے کو خواتین ترقی اور بااختیار بنانے کی علامت کے طور پر منایا جا رہا ہے، جس سے زیادہ خواتین کو رکاوٹوں کو توڑنے اور ان شعبوں میں کیریئر بنانے کی ترغیب دی جا رہی ہے جو محدود سمجھے جاتے تھے۔
لاہور کی مصروف ترین میٹرو لائنوں میں سے ایک کو چلاتے ہوئے وہ اب بہت سے لوگوں کے لیے ایک رول ماڈل کے طور پر کھڑی ہیں۔ ان کی کامیابی پاکستان کی افرادی قوت میں خواتین کی بڑھتی ہوئی شمولیت اور پہچان کو اجاگر کرتی ہے۔
🔰 *ہر قسمی تعلیمی نیوز اور اپڈیٹس حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:*
https://whatsapp.com/channel/0029VavApO89Gv7b2HD13X3L
30/07/2025
🔘 *𝐔𝐍𝐈𝐕𝐄𝐑𝐒𝐈𝐓𝐘 𝐎𝐅 𝐒𝐀𝐑𝐆𝐎𝐃𝐇𝐀 𝐅𝐈𝐑𝐒𝐓 𝐌𝐄𝐑𝐈𝐓 𝐋𝐈𝐒𝐓*
*یونیورسٹی آف سرگودھا نے انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ پروگرامز (مارننگ) کی پہلی میرٹ لسٹ جاری کر دی ہے۔* میرٹ لسٹ چیک کرنے کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں۔
https://admissions.su.edu.pk/merits
`میرٹ لسٹ میں منتخب سٹوڈنٹس 31 جولائی 2025 تک اپنی فیس اور ڈاکومنٹس جمع کروا سکتے ہیں۔`
📌 *ہر قسمی تعلیمی نیوز اور اپڈیٹس حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:*
https://whatsapp.com/channel/0029VavApO89Gv7b2HD13X3L
30/07/2025
*پاکستان کا اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) 31 جولائی کو چین کے زیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ایک نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔*
سیٹلائٹ کو زمین کے مشاہدے کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو زراعت، شہری منصوبہ بندی، اور قدرتی واقعات کے لیے خطرے کی نگرانی جیسے شعبوں میں تعاون کرتا ہے۔ یہ گلیشیر کی تبدیلیوں اور جنگلات کی کٹائی سمیت ماحولیاتی ٹریکنگ کو بھی سپورٹ کرے گا۔
سپارکو کے وژن 2047 کے مطابق یہ سیٹلائٹ پاکستان کے موجودہ بیڑے (PRSS-1 اور EO-1) میں شامل ہو جائے گا جس کا مقصد قومی خلائی انفراسٹرکچر کو بہتر بنانا اور قومی خلائی پالیسی کے اہداف میں حصہ ڈالنا ہے۔
✨ *ہر قسمی تعلیمی نیوز اور اپڈیٹس حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:*
https://whatsapp.com/channel/0029VavApO89Gv7b2HD13X3L
30/07/2025
*⭕Dow University of Health Sciences (DUHS), Karachi*
PhD Pharmaceutical Sciences Admissions Session 2025-26
*◻️Sector:* Govt
*◻️Last Date to Apply:* 09 August, 2025
*◻️Entry Test Date:* 23 August, 2025
*◻️Website Link:* https://www.duhs.edu.pk/school-of-post-graduate-studies/phd-in-pharmacology-ps/phd-in-pharmacology-ps-admission/
*◻️Fee Structure:*https://www.duhs.edu.pk/wp-content/uploads/2024/05/mphil-phd-fee-structure.pdf
*◻️Apply Link:* https://admission-duhs.effii.app/application/
🔖 *Follow Our WhatsApp Channel for all latest Educational Updates:*
https://whatsapp.com/channel/0029VavApO89Gv7b2HD13X3L
*🚨 `TODAY DEADLINES – 30th July 2025` ⚠️*
*✅ Today is the Last Date to Apply in the following Universities:*
◼️ Superior University, Lahore
◼️International Islamic University (IIU), Islamabad
◼️University of Agriculture, Faisalabad | Toba Tek Singh | Burewala | Depalpur [2nd Entry Test for Undergraduate Admissions]
◼️Pir Mehr Ali Shah Arid Agriculture University, Rawalpindi
◼️Pir Mehr Ali Shah Arid Agriculture University, Sub-Campus Khushab
◼️Pir Mehr Ali Shah Arid Agriculture University, Sub-Campus Attock
◼️Grand Asian University, Sialkot
◼️Fazaia College of Education for Women, Peshawar
◼️Shifa Tameer-e-Millat University (STMU), Islamabad
◼️Ch. Pervaiz Elahi Institute of Cardiology (CPEIC), Multan [BS Cardiac Perfusion]
◼️Karachi Metropolitan University, Karachi [BBA]
◼️ Kinnaird College for Women, Lahore [Intermediate Programs]
◼️Kohat University of Science & Technology (KUST), Kohat [1st Entry Test for Graduate Admissions]
🔖 `Follow Our WhatsApp Channel for all latest Educational Updates:`
Click here to claim your Sponsored Listing.
Address
Lahore
54000