ZobiCart
24/02/2025
New Arrival, Available in every size.lenth 56inch
سانحہ لاہور ، ایک نہتے سٹوڈنٹ کے ساتھ ریپ کیس کے حوالےسے پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس صوبائی وومن کوآرڈینیٹر خیبرپختونخواہ حناء رحمن صاحبہ نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے بیان جاری کیا ہے کہ اس ملک میں صرف تین بیٹیاں ہیں۔
مریم
بختاور
اور آصفہ
باقی میں اور میرے جیسی کڑوروں خواتین محض بھیڑ بکریاں ہیں۔ اس تعصر کو ختم کرنا ہوگا۔ ایک خاتون سی ایم کے ناک کے نیچے ایسے قبیح حرکت ہورہی ہے۔ مجرموں کو قرار واقعی سزا ملنا چاہئے۔ تاکہ آئندہ ایسی کوئی حرکت کرنے سے پہلے ہزار دفعہ سوچے۔ ایسے کرنے سے ہی خواتین کے اندر خوف اور ڈر ختم ہوگا۔ ورنہ خواتین کے اندر احساس محرومی مزید گہرا ہوجائیگا۔ متاثرہ بچی کو انصاف دلایا جائے۔۔!!!
Click here to claim your Sponsored Listing.