Auto Repairing pak-Helping Hand
اسلام علیکم
کامن ریل انجیکشن سسٹم. ڈیزل انجن
یہ نہائت شاندار سسٹم ہے جس مین تمام انجیکٹرز کو ایک ہی پائپ جو کہ بہت اونچے پریشر سے بھرا ہوتا ہے تقریبا 2500 بار یا 36000 پی ایس آئی. اس سسٹم میں کب اور کتنی مقدار میں ڈیزل چمبر میں ڈالا جا سکتا. ڈیزل کی بچت اور خراب گیس کا اخراج کم ہوتا ہے CRDI کمپیوٹر سے کنٹرول کیا جاتا ہے. اس نظام میں سنسر کا بڑا عمل دخل ہے جس پر آنے والے دنوں میں بات ہو گی. کوئی سوال ہو تو ضرور پوچھیے. والسلام
10/04/2019
Ask any question i will try to answer and help you as i can, you are car owner, you are mechanic, you are Electrician.
hand
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
00