Inside 55
19/04/2026
Updated College Acceptances – Celebrating Our Students’ Continued Success!
17/04/2026
۳۱ ایف سی سی میں اردو کتابی کرداروں کا دن نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ بچوں نے اپنے پسندیدہ کتابی کرداروں کا روپ اختیار کر کے اس دن کو یادگار بنا دیا۔ اس سرگرمی نے نہ صرف ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو اُجاگر کیا بلکہ انہیں اپنی پسندیدہ کہانیوں سے مزید جُڑنے کا موقع بھی فراہم کیا اساتذہ نے بچوں کا بھرپور حوصلہ بڑھایا اور اس خوبصورت جشن میں ان کے ساتھ شامل ہو کر خوشی کو دوبالا کیا۔
ہم آپ کے ساتھ ان خوشگوار اور یادگار لمحات کی چند جھلکیاں پیش کرتے ہوئے بے حد خوشی محسوس کر رہے ہیں۔✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lahore
54660
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 14:00 |
| Tuesday | 07:30 - 14:00 |
| Wednesday | 07:30 - 14:00 |
| Thursday | 07:30 - 14:00 |
| Friday | 07:30 - 14:00 |