News 24 Raiwind Lahore
رائیونڈ موسمِ سرما کی تعطیلات کے اختتام پر رائیونڈ اور گردونواح میں قائم سرکاری و نجی تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے
*رپورٹ:ملک قیصر امین*
*سینئر نائب صدر مرکزی پریس کلب رائیونڈ*
حکم اللہ دا تے اللہ دے رسول دا فیر تواڈے پراواں دا فیر جوائیاں پائیاں دا فیر انگا ساکا دا ہووے تے روٹی لیائی اے
مانگا منڈی غریب ریڑھی بان شفیق عرف پیپو کی پیرا فورس کی بے لگامی اور غیر قانونی کاروائیوں کے خوف سے جاں بحق ہونے کا معاملہ
شفیق عرف پیپو کے ورثاء لاش مانگا منڈی چوک میں رکھ کر احتجاج
ورثا کی پیرا فورس کے خلاف شدید نعرے بازی
احتجاج کے باعث گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں
شفیق عرف پیپو کے ورثاء کا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ
کل جو پنجاب اسمبلی میں واقع پیش آیا 🚨
جو لوگ اسمبلی جاتے ہیں کور کرتے ہیں ہم سب کو جانتے ہیں۔
کل اسمبلی میں unknown لوگ کیمرے اور مائک لے کر آے جو اصول اور روایت کے خلاف ہیں
جو 26 سال سے صحافی پنجاب اسمبلی کور کر رہے ان کو اندر نہیں جانے دیا گیا۔اجمل جامی
News 24 Raiwind Lahore
لاہور کمال کر گیا آج
News 24 Raiwind Lahore
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
55150