Muhammad Hassan Raza Qadri Official
اے کاش کہ کبھی ایسا بھی ہو خواب میں میرے 😖
ہوں جن کی غلامی میں وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم نظر آئیں 😭🙏
دنیا بھر میں رہنے والے تمام عاشقان رسولﷺ کو ماہ ربیع النور شریف کی آمد مبارک♥️✨
05/09/2024
اب ہمیں کیا کوئی گراۓ گا 🙂↕️
ہر سہارا گلے لگاۓ گا 🥰
ہم نے خود کو گرا دیا ہے وہاں🥺
گرنے والے جہاں سمبھلتے ہیں 🙏
آسی دی تمنا اے روے آ کے مدینے وچ
دعوت اسلامی زندہ آباد ❣️
میرے مرشِد ہیں عطار
عشق محبت عشق محبت
اعلی حضرت اعلی حضرت
اعلی حضرت ہماری جان ہیں ✨🙌
نعتیں جو پڑھ رہا ہے حسن آج جھوم کر
سچ پوچھیۓ تو فیض یہ احمد رضا کا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
40050