Wear Modesty

Wear Modesty

Share

27/04/2026

🩵

آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579

26/04/2026

ہینڈ میڈ سلیوز عبایاز 🩷

آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579

Photos from Wear Modesty 's post 25/04/2026

سمر عبایاز 🩷
نرم ، ہوادار ، ہلکے پھلکے کپڑے اور رنگوں میں گرمیوں کے لیے بنائے گئے سپشل عبایاز ۔۔۔ یہ فرنٹ اوپن اور سٹالر کے ساتھ ملیں گے ۔ فیبرک سے لے کر سٹچنگ تک بہترین ہے ۔
کپڑا بہترین ہے جس سے ہوا کا گزر ہوسکے ۔۔۔ کلرز خود لائٹ بنوائے ہیں تاکہ سورج کی تپش نہ کھینچ سکے ۔ سٹالر ساتھ بلیک میں ملے گا ۔ کپڑا اس کا بھی بہترین ہے ۔
لینتھ 56
فٹنگ 24
فل فلیر

قیمت: 4500 سٹالر کے ساتھ

آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579

24/04/2026

💙🩵

آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579

Photos from Wear Modesty 's post 23/04/2026

نرم ، بلینڈڈ ، جارجٹ سٹالرز ساتھ میچنگ نقاب 🌸
کلرز مینشن ہیں ۔
سائز: 32 × 74
قیمت: 600

نوٹ: یہ فائن کوالٹی جارجٹ ہے ۔۔۔ دانے دار یا کھردری قسم کی نہیں ۔ دوسرا اس کی لمبائی و چوڑائی بازار میں عام ملنے والی سے زیادہ ہے ۔
ساتھ میں سٹالرز ، دوپٹوں ، چادر کے ساتھ لینے والے کلرڈ ہاف نقاب 🌸
ان میں الاسٹک اور ٹائی یعنی باندھنے والے دونوں دستیاب ہیں ۔ فیبرک وہی جارجٹ شیفون ۔
لمبائی چوڑائی کافی ہے ۔
لمبائی: 15 انچ
قیمت: 350

سٹالر اور نقاب کا سیٹ 950

آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579

21/04/2026

ایسا کوئی ڈیسنٹ ، پڑھا لکھا ، سلجھا ہوا عبایا لگا تھا مجھے یہ ایک دم 🤌🏻😁

آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579

Photos from Wear Modesty 's post 20/04/2026

ڈبل شیڈڈ عبائے 💙🖤
آپ کو مکھن ملائی کپڑا بھی چاہیے ۔۔۔ سلیوز پر امبرائیڈری بھی ہو ۔۔۔ ڈبل شیڈڈ کلر بھی ہو ۔۔۔ فال پاوں پر گرتی گرتی جائے اور فلیر بہترین ہو ۔۔۔ ایسے عبائے جو فارمل اور عام دونوں استعمال میں آسکیں ، تو یہ بہترین آپشن ہے ۔
لمبائی 55
فٹنگ 25
فلیر 45

قیمت: 5250 سٹالر کے ساتھ

آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579

Photos from Wear Modesty 's post 17/04/2026

بلیک بیوٹی 🖤✨

آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کرسکتے ہیں ۔
0328 4963579

Photos from Wear Modesty 's post 16/04/2026

لان چادر 🩷
گرمیوں کے لیے بہترین ہیں ۔۔۔ کچھ کڑھائی کے ساتھ اور کچھ سٹونز کے ساتھ ہیں ۔ بالکل بھی سی تھرو نہیں ہیں ، کپڑا پائیدار اور ہلکا پھلکا ہے ۔
قیمتیں سب کی الگ الگ ہیں اور ہر تصویر کے ساتھ کیپشن میں موجود ہیں ۔

آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579

Photos from Wear Modesty 's post 15/04/2026

لیجئیے جناب مکمل لک ان حسین عبایوں کی 🩵🤎💙
اپر عبائے کا فیبرک بہت پیارا ہے ۔۔۔ سیلف کپڑا اور انتہائی نرم ملائم ، ہلکا پھلکا سا ۔
نیچے وائٹ انر اٹیچ ہے ۔۔۔ ساتھ میں بیلٹ بھی ملے گی ۔ فال اور فٹنگ بہت پیاری ہے ۔۔۔ پاوں پر گرنے گرنے والی ۔
آپ اگر سٹالر میچ کرنا چاہیں گے وہ بھی ہوجائے گی ۔
میں کمنٹس میں ویڈیو بھی لگا رہی تاکہ اپ کو کپڑے اور سٹائل کا بہتر اندازہ ہوجائے ۔
لینتھ 56
فٹنگ 25
فلیر 40+

قیمت:4500

آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579

Want your business to be the top-listed Clothing Store in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Lahore