OPD
داشو بانو تے کھارو دی بہن نے اپنا بیان بدل دتا۔ عمیری دی یاد یا کچھ اور۔۔۔گوگو کے بیان نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا۔۔۔!
14/01/2026
معروف کامیڈین قیصر پیا کو لاہور میں لوٹ لیا گیا، برکت مارکیٹ کے قریب ملزمان قیصر پیا کا آئی فون 17 پرو میکس لیکر فرار ہوگئے
مہدہ حسن صاحب کے بیٹے کی وفات پر انکے بیٹے کا رورو کر برا حال۔۔۔!🥲
14/12/2025
ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے لاپتہ ہونے کا ڈراپ سین، پولیس کے مطابق عثمان حیدر نے اپنی بیوی اور بیٹی کو مبینہ طور پر فائ رنگ کرکے ق تل کیا، ملزم ڈی ایس پی عثمان حیدر نے اعتراف جرم کرلیا۔
لاہور میں ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے لاپتہ ہونے کا معمہ
حل ہوگیا، ڈی ایس پی عثمان حیدر اپنی بیوی اور بیٹی کا قات ل نکلا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے بیوی اور بیٹی کو فائرن گ کرکے قتل کیا، پولیس نے ڈی ایس پی عثمان حیدر کو گرفتار کرلیا، ملزم ڈی ایس پی نے اعتراف جرم کرلیا۔
پولیس نے بیٹی کی لاش کاہنہ اور بیوی کی لاش شیخوپورہ سے برآمد کرلی۔
07/12/2025
مشہور بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان کا بھی لاہور میں چالان 🤦♂️🙄
14/09/2025
"No Babar Azam, No Fight! India’s Easy Victory Over Pakistan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
54000