Progressive Group LCCI

Progressive Group LCCI

Share

17/12/2025

نومبر میں REER کا 104.8 پر پہنچنا خطرے کی گھنٹی ہے! 🚨
​روپے کی بڑھتی ہوئی قدر (Overvaluation) ہماری برآمدی مسابقت کو ختم کر رہی ہے۔ ہائی انرجی ٹیرف اور ٹیکسیشن کے بوجھ تلے دبی صنعتوں کے لیے اب عالمی سطح پر مقابلہ کرنا مزید مشکل ہو گیا ہے۔
​وقت کا تقاضا ہے کہ پالیسی ساز اس نازک صورتحال میں برآمد کنندگان کے مفاد کو مدِ نظر رکھتے ہوئے فیصلے کریں۔

11/11/2025

*پروگریسو گروپ کے چیرمین اور سابق سینئر نائب صدر انجنیئر خالد عثمان*

*پنجاب سمال انڈسٹریل اسٹیٹ فیروزپور روڈ کے عہدیداروں کو پروگریسو فیملی میں خوش آمدید*

*الحمداللہ تمام بزنس کمیونٹی جو ہمارے قافلے میں شامل ہیں لاہور چیمبر کے ممبر اور متحرک ووٹرز ہیں*

*۔بزنس کمیونٹی کی خدمت کا عزم کیا ہوا ہے*

* نائب صدر پروگریسو گروپ ڈاکٹر ریاض احمد کے گھر مہمانوں کی پرتکلف کھانوں سے تواضح*

*ڈاکٹر وقار تحسین،علی بابری،رانا قاسم، الیاس بھٹی،ادیب خان،میاں اعجاز،عمران علی، ذیشان احمد، ڈاکٹر فاروق، ڈاکٹر رضوان،عمر فاروق،ذوالفقار یوسف،گوہر بھٹی، عاطف بھٹی،عشارب ریاض اور دیگر ساتھیوں نے پروگریسیو میں شمولیت اختیار کی*

*اس موقع پر سیکرٹری جنرل چوہدری محسن بشیر اور نائب صدر عبدالودود علوی بھی موجود*

Want your business to be the top-listed Business in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 08:30 - 05:30
Wednesday 08:30 - 05:30
Sunday 08:30 - 05:30