Aman ullah
22/10/2025
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ویمن ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ بس دعا کرتی ہوں اللہ انکو اچھی باؤلنگ اور فیلڈنگ کرنے کی توفیق دے اور انکے حق میں بہتر کرے اور وہی ہو جو سہی ہو۔آمین
01/10/2025
Saim Ayub T20I No.1 All Rounder Pakistan Cricketers
30/09/2025
Preparing for the red-ball assignment 🏏
30/09/2025
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم ، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کی بگ باش لیگ کی این او سی منسوخ کر دی
تینوں کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے پر توجہ دینے کو کہا گیا۔۔۔
اب عاقب جاوید کو پتہ ہے لیگ میں بابر اوع رضوان پرفارمینس دے گئے تو میرے کارنامے سامنے آ جائیں گے 🤷
30/09/2025
🚨 بریکنگ نیوز 🚨 چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا بڑا فیصلہ محمد رضوان کو دوبارہ کپتانی دینے پر اہم پیش رفت
رضوان کا جواب تین شرطوں کے ساتھ سامنے آ گیا 👇
1️⃣ مجھے "انٹینٹ" اور "ماڈرن ڈے" والے پلیئرز نہیں چاہییں، ٹیم کا انتخاب میں خود کروں گا
2️⃣ مجھے ورلڈ کپ تک کپتانی دی جائے 🏆
3️⃣ عاقب جاوید مجھ پر کوئی ڈیمانڈ نہیں رکھیں گے، ٹیم کے فیصلے صرف میرے ہوں گے❤💞🔥
29/09/2025
Aman ullah
میں پاکستان انڈیا کی ہسٹری دیکھ رہا تھا توگروپ میچ میں انڈیا کا پلڑا بھاری ہوتا ہے ،
لیکن جب بات فائنل کی آتی ہے تو پاکستان نے ہمیشہ تاریخ بدلی ہے 💚🇵🇰🔥
بڑے ٹورنامنٹ کے فائنلز میں پاکستان 3-2 سے انڈیا سے آگے ہے ✨ اس حساب سے آج جیت پاکستان انڈیا کو ہرائے گا 💚🇵🇰👇"
29/09/2025
A forgettable Asia Cup with the bat for Saim Ayub
29/09/2025
Asia Cup trophy 🏆 🏆 2025 India cricket team
29/09/2025
اگر آپکو اِس ٹیم میں سے پلیئرز کو نکالنے کا موقعہ ملے تُو کِس کِس کو نکلو گے
28/09/2025
🚨 قومی ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے پاکستانی فاسٹ باؤلرز کو میچ کے دوران بھارتی بیٹرز کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر باؤلنگ کروانے اور فالو اپ کرنےکا پیغام دیاگیاہے۔ ❤💞🔥
28/09/2025
آج کا دن پاکستانی قوم کے لیے تاریخی لمحہ ثابت ہونے والا ہے، جب شاہین ایشیا کپ کے فائنل میں اپنی شاندار کارکردگی سے میدان ماریں گے۔ قومی ٹیم کا جذبہ، اتحاد اور محنت فتح کی نوید دے رہے ہیں — جیت اب صرف ایک قدم دور ہے!
28/09/2025
یااللہ تیری قدرت میں کوئی کمی نہیں ہے 🙏
پہلا اوور، پہلی گیند
شاہین شاہ دوڑتے ہوئے آئے۔۔۔ پُر اعتماد رن اپ۔
گیند ڈالی آف اسٹمپ کے باہر، ہلکی سی سوئنگ۔
ابھیشیک شرما نے ڈرائیو کھیلنے کی کوشش کی۔
اور ایج لگ گیا۔۔۔ گیند سیدھی سلپ فیلڈر کے ہاتھوں میں!
کمال کا کیچ 🎉
اور ابھیشیک شرما بغیر کوئی رن بنائے، صفر پر پویلین کی راہ لے رہے ہیں۔🤣🙏🏏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
66009