Student Mirza Muhammad Ali engineer

Student Mirza Muhammad Ali engineer

Share

04/09/2024

❤️ *RIZQ Barrhanay Aur Umar Daraaz Karnay Ka Formula !!!*

02/08/2024

*وفادار* گھوڑے

01/08/2024
01/08/2024

*THA DAMAGE HAS BEEN DONE* 👍💯

31/07/2024

❤️من کنت مولاہ فھذا علی مولا❤️

31/07/2024

*راستہ ایک ہی تھا !!*

*حضرت موسیٰ علیہ السلام گزر گئے ،*

*فرعون ڈوب گیا ،،*

*یقین راستے پر نہیں اللّٰہ پر کرو*
🥀🥀

31/07/2024

شرک 🥺🍁

31/07/2024

{ وَ مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنِ: اور میں نے جن اور آدمی اسی لئے بنائے کہ میری عبادت کریں ۔} ارشاد فرمایا کہ میں نے جنوں اور انسانوں کو صرف دنیا طلب کرنے اور ا س طلب میں مُنہَمِک ہونے کے لئے پیدا نہیں کیا بلکہ انہیں اس لئے بنایا ہے تاکہ وہ میری عبادت کریں اور انہیں میری معرفت حاصل ہو

Website