Manzil-e-Umeed

Manzil-e-Umeed

Share

30/04/2024

No work is insignificant. All labor that uplifts humanity has dignity and importance and should be undertaken with painstaking excellence."
Happy Lobour Day for all hardworking Peoples

02/04/2024

لیلة القدر عام سی رات تھوڑی ھے...✨
موجودہ حساب کتاب کے دور میں ، ہمیں وہی چیزیں اچھی طرح سمجھ آتی ہیں جس میں حساب واضح ہو۔۔۔😊
بچپن سے ہم سب قرآن میں پڑھتے اور بڑوں سے سنتے آئے ہیں کہ لیلة القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے لیکن اسکے ایک ایک لمحے کو اس طرح استعمال نہیں کرتے جو اسکا حق ہے۔
آئیے ذرا اس رات کی قیمت کو اس تصور سے سمجھتے ہیں۔
مجھے یقین ہے کہ اس کو سمجھ لینے کے بعد آپ اس سال اس رات کے ایک ایک لمحے کی قیمت سمجھ جائینگے۔
یہ صرف ایک رات نہیں بلکہ ایسا خزانہ ہے جسکو مل گیا وہ کامیاب ہوگیا۔
اسکا حساب جو یہاں درج ہے اس سے بھی کچھ زیادہ ہی بنتا ہے👇
ایک رات = 83 سال
ایک گھنٹہ = 9.8 سال
ایک منٹ = 58 دن
ایک سیکنڈ = 23 گھنٹے
اللہ اکبر کبیرا...!
اب یہ سارا حساب اپنے ذھن میں رکھیے اور اس مزدور کی طرح اس رات مزدوری میں جان لگادیجیے کہ جو بالکل مفلس ہو اور ایک رات کے لیے اسکو کسی ایک بادشاہ کے پاس مزدوری کا موقع مل گیا جو اسکو ایک ایک سیکنڈ کے لاکھوں دینے والا ہے۔
یاد رکھیے کھانا پینا باتیں موبائل سوشل میڈیا یہ سب بعد میں مل جائیگا ممکن ہے یہ رات دوبارہ نہ ملے،حقیقی نقصان سے بچنے کے لیے ہر طاق رات،مغرب کے بعد سے سخت محنت شروع کردیجیے۔✨

31/03/2024
31/03/2024

😇

31/03/2024

🥲🥲

30/03/2024

غم اور خوشی سب اللہ کے ہاتھ میں ہے۔😇

30/03/2024

You are special, you are not available to everyone.
😊

30/03/2024

وقت آپ کی زندگی میں ایک بہترین استاد ہے۔😇

30/03/2024

تمام لوگوں نے آپ کو صرف اپنی ضرورت کے لیے استعمال کیا ہے۔ آپ سب کے لیے خاص نہیں صرف آپ کے والدین آپ کے اپنے ہیں اور کوئی نہیں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Lahore
54950