Kitab Dost Corner

Kitab Dost Corner

Share

15/05/2026

🌿 دلوں کو نرم کرنے والی روحانی شاہکار کتاب 🌿
تصوف، اخلاص، زہد، محبتِ الٰہی اور اصلاحِ نفس کے موضوعات پر امامِ وقت، محدثِ کبیر
امام نووی رحمۃ اللہ علیہ
کی مشہور کتاب "بستان العارفین" اب شاندار اردو ترجمہ کے ساتھ دستیاب!
📖 یہ کتاب صرف مطالعہ نہیں، بلکہ دل کی اصلاح اور روح کی بیداری کا ذریعہ ہے۔
اس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ،اہل بیت اطہار صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اوربزرگانِ دین کے ایمان افروز اقوال اور نصیحتیں شامل ہیں جو انسان کو اللہ سے قریب کرتی ہیں۔
✨ خصوصیات: ✔ آسان اور رواں اردو ترجمہ
✔ خوبصورت طباعت
✔ تصوف اور تزکیۂ نفس کا نایاب خزانہ
✔ ہر سنجیدہ قاری کے لیے لازمی مطالعہ
📚 اگر آپ روحانی سکون، قلبی اصلاح اور معرفتِ الٰہی کے طالب ہیں تو یہ کتاب ضرور حاصل کریں۔
نام کتاب | بستان العارفین | ہدیہ 1000 فری ہوم ڈلیوری
رابط نمبرز | 03214771504 / 03201957441

20/08/2025

علم، ایمان اور وطن کی محبت کے رنگوں سے سجی 6 کوئز بکس!
کیا آپ تیار ہیں اپنے دل و دماغ کو جگانے والے ایک سنہری سفر کے لیے؟
یہ صرف کوئز نہیں… یہ آپ کی سوچ کو جلا بخشنے، تاریخ کو زندہ کرنے اور قرآن کے نور سے دل کو روشن کرنے کا ذریعہ ہیں۔
یہ بکس صرف سوال و جواب نہیں بلکہ جذبے، ایمان اور وطن سے محبت کی نئی روح ہیں!
اپنے بچوں کو دیں ایک ایسا تحفہ جو ان کے دل و دماغ کو علم اور جذبے سے روشن کرے۔
📚✨ پاکستان، اسلام اور ہماری تاریخ کو جاننے کا بہترین موقع!
ہمارے Quiz Books کے ساتھ آپ اپنے علم کو پرکھیں اور بڑھائیں۔
چھ شاندار موضوعات پر مبنی کوئز آپ کے لیے:
✅ سیرت کوئز صفحات:240
✅ علامہ اقبال کوئزصفحات :144
✅ قائداعظم کوئزصفحات: 208
✅ پاکستان کوئز صفحات :192
✅ تحریکِ پاکستان کوئزصفحات:192
✅ قرآن کوئز صفحات:160
کل قیمت | 3100
رعایتی قیمت | 2000
فری ہوم ڈیلیوری
مصنف: پروفیسر منصور احمد بٹ (تمغہ حسن کمال و تمغہ صدارت
سکول، کالج اور یونیورسٹی سطح پر ذہنی آزمائش کے مقابلہ جات اور OTS, UTS, PTS, NTS, KPPSC, PPSC, FPSC SPSC, KTS, CTSP کے مقابلہ جات میں یقینی کامیابی اور دیگر اہل علم کے لیے انتہائی مفید کتب ہیں
یہ بکس نہ صرف طلبہ کے لیے بلکہ ہر علم دوست کے لیے ایک انمول تحفہ ہیں۔
آج ہی حاصل کریں اور علم و محبت کی یہ شمع اپنے گھر میں جلائیں۔
مزید معلومات یا آرڈر کرنے کے لئے نیچے لنک پر کلک کر کہ ہمیں براہ راست وٹس ایپ کرلیں۔
📦https://wa.me/923214771504
🩸 ہماری نئی کتب دیکھنا چاہتے ہیں توہمارا وٹس ایپ چینل فالو کرلیں ۔
🖱️https://whatsapp.com/channel/0029VaG70J97j6g9cnbxNO0p
🩸ہماری وٹس ایپ کیٹلاگ سے بھی آپ اپنی پسند کی کتب کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
📚https://wa.me/c/923214771504
🩸ہم اپنی ویب سائٹ پر اپنی ہر کتاب رعائیتی قیمت پر دے رہے ہیں ضرور وزٹ کریں اور اسے آفر سے فائدہ اٹھائیں۔
📚https://subhenoorpublications.com/
🩸 ہمارے نمائندے سے براہ راست بات کرنے کے لئے اس نمبر پر رابط فرمائیں ۔ 📞03214771504
ابھی آرڈر کرنے کے لیے انباکس کریں یا پھرنیچے دیے گئے نمبرز پر کال ، میسج یا واٹس ایپ کریں اور تیں سے چار روز میں گھر بیٹھے اپنا آرڈر حاصل کریں۔شکریہ
03214771504
03201957441
#علم

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Ghazni Street Urdu Bazar
Lahore
54000