Pakrail
25/05/2026
پاکستان ریلوے ٹینڈر
Awam Express New Rake
New Rake of Awam Express
عوام ایکسپریس کا نیا ریک افتتاح 25 مئی 2026
پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن کو ایسے لائق، ہونہار اور قابل افراد کی ضرورت ہے جو کمپیوٹر ویڈیو مکسنگ سافٹ ویئر، کیمرہ آپریٹنگ اور ڈرون فلائنگ میں مکمل مہارت رکھتے ہوں۔
خواہشمند افراد مورخہ 16 مئی 2026 بروز ہفتہ صبح 10 بجے دفتر ڈی ایس پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن تشریف لا کر اپنا انٹرویو دے سکتے ہیں۔
خصوصی ترجیح اُن امیدواران کو دی جائے گی جن کے پاس اپنا پروفیشنل کیمرہ اور ڈرون موجود ہوگا۔
پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
53720
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 15:00 |
| Tuesday | 08:00 - 15:00 |
| Wednesday | 08:00 - 15:00 |
| Thursday | 08:00 - 15:00 |
| Friday | 08:00 - 14:00 |
| Saturday | 08:00 - 15:00 |