Irfan electronics workshop
آج کل مارکیٹ میں بہت سے لوگ صرف quotation کم دکھانے کیلئے انتہائی ہلکا میٹریل اور غیر معیاری وائر استعمال کر دیتے ہیں،
تاکہ کسی بھی طرح پروجیکٹ حاصل کر لیا جائے۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ اکثر ایسے لوگوں کو نہ تو کلائنٹ کی سیفٹی کی فکر ہوتی ہے اور نہ ہی سسٹم کی لمبی عمر کی،
کیونکہ اُن کا مقصد صرف وقتی کام لینا ہوتا ہے، دوبارہ اُس کلائنٹ کے پاس جانا یا بعد میں ذمہ داری لینا نہیں۔ ⚠️
لیکن حقیقت یہ ہے کہ سولر سسٹم صرف پینلز لگانے کا نام نہیں،
بلکہ یہ ایک مکمل ذمہ داری ہے جہاں کیبل، کلمپ بریکر اور ہر کنکشن حفاظت اور معیار کا تقاضا کرتا ہے۔ ☀️⚡
غلط یا ہلکی وائر وقتی طور پر شاید چند ہزار روپے بچا دے،
لیکن بعد میں یہی چیز:
❌ وولٹیج ڈراپ
❌ شدید گرمی
❌ انورٹر فالٹس
❌آندھی پینل ڈیمیج
❌آسمانی بجلی
❌ بیٹری ڈیمیج
❌ اور حتیٰ کہ آگ لگنے جیسے خطرات پیدا کر سکتی ہے۔
لہٰذا ہمیشہ ایسے لوگوں سے بچیں جو صرف سستی quotation کے ذریعے آپ کو متاثر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
کیونکہ ایک معیاری اور محفوظ انسٹالیشن ہی اصل سرمایہ ہوتی ہے۔ 💡
یاد رکھیں:
"سستا کام اکثر بعد میں سب سے مہنگا ثابت ہوتا ہے۔"
Irfan Electronics Workshop
📞 03218896580 only whatsapp message
#سولر #انرجی #بجلی #عیدمبارک #عید #عیدالحضی #شیخوپورہ #گوجرانولہ
25/05/2026
*🌙🐐 ایڈوانس عیدالاضحیٰ مبارک*
تمام اہلِ علاقہ اور امتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ مبارک ❤️
خصوصی پیغام ✨
عید پر صرف جانور ہی قربان مت کریں بلکہ
اپنی ضد، انا، حسد، منافقت اور بدگمانی کو بھی قربان کریں۔
دل صاف کریں تاکہ قربانی قبول ہو۔
عید قرباں کے دن صفائی کا خاص خیال رکھیں
جانوروں کے فضلے اور باقیات کو مناسب جگہ پر ٹھکانے لگائیں۔
راستوں، گلیوں اور چوراہوں پر ہرگز نہ پھینکیں۔
🤲 اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی قربانیاں، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے۔ آمین
*🌹عرفان الیکٹرونکس ورکشاپ🌹*
✨ عیدالاضحیٰ کی مبارک تکبیریں ✨
🕋
اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ،
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ،
وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ،
وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ۔
🌙
🤲 عیدالاضحیٰ ہمیں قربانی، اخلاص اور اللہ کی اطاعت کا درس دیتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات اور قربانیاں قبول فرمائے۔ آمین ❤️
#عید #عیدالحضی #عیدمبارک
5 کلو واٹ سولر سٹرکچر
___________
اب مہنگی بجلی کے بلوں سے پریشان نہ ہوں!
اپنے گھر، دکان یا آفس کیلئے بہترین سولر سسٹم لگوائیں۔
✅ آن گرڈ / آف گرڈ / ہائبرڈ سولر سسٹم
✅ چھوٹے ، بڑے سولر مناسب قیمت پر
✅سولر پینل کی صفائی
✅سولر سٹرکچر
✅سولر آٹومیٹک واش سسٹم
✅سولر کی ہر طرح کی مینٹس
📍 لوکیشن: شاہ دین پارک بازار داروغہ والا لاہور
رابطہ نمبر: 03218896580
📱 واٹس ایپ پہ میسج کریں
آج ہی رابطہ کریں اور بجلی کا مستقل حل اور بھاری بلوں سے نجات حاصل کریں
#سولر #انرجی #بجلی
#گوجرانولہ #شیخوپورہ #مریدکے #لاہور #قصور
01/05/2026
اگر آپ سولر انورٹر نہیں لگا سکتے تو پھر اپنے یو پی ایس کو سولر پینل سے منسلک کروا کے استعمال اور بجلی کے بل کی بچت کر سکتے ہیں****
اب مہنگی بجلی کے بلوں سے پریشان نہ ہوں!
اپنے گھر، دکان یا آفس کیلئے بہترین سولر سسٹم لگوائیں۔
✅ آن گرڈ / آف گرڈ / ہائبرڈ سولر سسٹم
✅ چھوٹے ، بڑے سولر مناسب قیمت پر
✅سولر پینل کی صفائی
✅سولر سٹرکچر
✅سولر آٹومیٹک واش سسٹم
📍 لوکیشن: شاہ دین پارک بازار داروغہ والا لاہور
رابطہ نمبر: 03218896580
📱 واٹس ایپ پہ میسج کریں
آج ہی رابطہ کریں اور بجلی کا مستقل حل اور بھاری بلوں سے نجات حاصل کریں
#سولر #انرجی #بجلی #پنکھا #لائٹ #بل #لاہور
جتنی رقم آئی پی پیز کو دی گئی ہے، اتنی سولر انرجی پر سبسڈی دے دی جاتی تو آج پورے ملک میں بجلی فری ہوتی
⚡
☀️سولر☀️
اب مہنگی بجلی کے بلوں سے پریشان نہ ہوں!
اپنے گھر، دکان یا آفس کیلئے بہترین سولر سسٹم لگوائیں۔
✅ آن گرڈ / آف گرڈ / ہائبرڈ سولر سسٹم
✅ چھوٹے ، بڑے سولر مناسب قیمت پر
✅سولر پینل کی صفائی
✅سولر سٹرکچر
✅سولر آٹومیٹک واش سسٹم
📍 لوکیشن: شاہ دین پارک بازار داروغہ والا لاہور
رابطہ نمبر: 03218896580
📱 واٹس ایپ پہ میسج کریں
آج ہی رابطہ کریں اور بجلی کا مستقل حل اور بھاری بلوں سے نجات حاصل کریں
#سولر #انرجی #بجلی #پنکھا #لائٹ #بل #لاہور #کالونی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
HTTPS://MAPS.APP.GOO.GL/5K1QHMTMJ86VGCVY5