Matmi Sangat Shaheed-e-Kufa Bibi Pakdamn Slwt
پرسہ ماتمداری برائے تعجیل ظہور امام زمانہ عج 18 محرم الحرام بمقام حرم اقدس حضرت بی بی پاکدامن ص لاہور
مرکزی ماتمی سنگت شہید کوفہ حرم اقدس بی بی پاکدامن لاہور
سالار ملک فیصل رضا ایڈووکیٹ | نوحہ خواں سالار سید خضر زیدی
نوحہ: آگئی بنت علی بے ردا ہاتھ بندھے بھرے بازاروں میں
پرسہ ماتمداری مرکزی ماتمی سنگت شہید کوفہ ص حرم اقدس بی بی پاکدامؐن لاہور
سالار ملک فیصل رضا ایڈووکیٹ
نوحہ: اب بھی آتی ہے سکینہ ص کی صدا اے لوگو ہائے زندانوں سے
پرسہ ماتمداری 12 محرم الحرام 1446 ہجری حرم اقدس بی بی پاکدامن لاہور
22/02/2024
شرکت کی اپیل ہے 💕😊
پرسہ ماتمداری بسلسلہ شہادت حضرت امام موسی' کاظم علیہ السلام بمقام حرم اقدس بی بی پاکدامن لاہور۔
پرسہ ماتمداری 20 رجب المرجب مرکزی ماتمی سنگت شہید کوفہ دربار بی بی پاکدامن لاہور (سالار:ملک فیصل رضا)
*١٣ رجب 🌹♥️🌹*
*جشن ظہور پرنور یعسوب الدینؐ، امام المتقینؐ، مولی الموحدینؐ، قائد الغر المحجلینؐ، صالح المومنینؐ، نفس الرسولؐ، سیف الله المسلولؐ، زوج الحجاب اللّٰہؐ، وارث المشعرینؐ، مولی الکونینؐ، ابوالحسنؐ والحسینؐ*
*حضرت امیر المومنین علی ابن ابی طالب صلوة اللّٰہ علیہ*
*کے موقع پر پاک بقیتہ اللّٰہ عج کی پاک بارگاہ میں اور تمام حلالیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں 🌹🙏🏻🌹*
Click here to claim your Sponsored Listing.
27/01/2024