Mochi Gate

Mochi Gate

Share

13/07/2024

کچھ لوگ حیات نہیں!!!!!!!
واحیات ہوتے ہیں
وہ بھی تا حیات 🤭😅

**

09/07/2024

One of our student got 1143.......
DSS Managment

13/02/2024

بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب آف پاکستان سپریم کورٹ

جناب عالی،

گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 13 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کیجاۓ شکریہ

1. بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس؟
2. کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
3. کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
4 . کون سیے فیول کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟
5. بجلی کے یونٹس کی قیمت (جو ھم ادا کر چکے) پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
6. ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں..
7. جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟
8. کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
9. جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
10. کس چیز کے اور کون سے further ( اگلے) چارجز.
11. ود ھولڈنگ چارجز کس شے کے؟
12. میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا اسکا کرایہ کیوں؟
13. بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟

منجانب؛ صارفینِ بجلی، آل پاکستان

نوٹ: سب احباب اس تحریر کو کاپی کرکے سوشل میڈیا اور تمام گروپ میں شیئر کریں، اس سے بھی آپ کے بچوں کا مستقبل جڑا ہے.

02/02/2024

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات ​ 📜📚​*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*

*✍ "سمندر کا نمکین کڑوا پانی حدّت سے بخارات بن کر آسمان کی جانب اُٹھتا ہے، پھر میٹھی اور پاکیزہ بارش بن کر زمین پر لوٹتا ہے؛*
*اِس دل کو بھی کبھی آسمان کی جانب لے چلو؛ دیکھو کیا بن کر لوٹتا ہے!"*
*امام ابن القیم رحمه اللہ۔!!!🌴*

*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*

۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖

*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے*

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Lahore
54000