5aabi Root
25/07/2025
TikTok · 𝓞𝓶𝓪𝓻 104.5K likes, 815 comments. “ 🦉 ”
22/07/2025
22/07/2025
عزم دار
24/06/2025
Uadsiaa
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Danish Mir, Abid Bloch, Najeeb Khan Khan, Moula Ali
16/06/2025
اپنی چائے پیئں، خاموشی کو اپنائیں ،مولویوں کے باتوں میں نہ آئیں، چپکے چپکے سے خوبصورت عورتوں کو دیکھا کریں، اچھا سا میوزیک سنئیے ،لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں ،پرسکون رہیں..اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں کالا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں ،اگر کوئی یہ تسلیم کر چکا ہے کہ ہاتھی درخت پر بیٹھا ہے تو اس کے ہاتھی کو نیچے اتارنے میں اپنا وقت ،جذبات اور الفاظ ضائع نہ کریں...
- 💜🦋
14/06/2025
ایران اس جنگ میں اکیلا نہیں ہے ۔
پاکستان کی فوج اور عوام ایران کے ساتھ ہے ۔
13/06/2025
نیلی، پیلی، لال اور سفید گولیاں تجویز کرنے والے مسیحا بھی جانتے ہیں کہ محبت میں دھتکارے اور محبوب کے رد کئے ہوئے کبھی صحت یاب نہیں ہوسکتے۔
مگر پھر بھی وہ ایک آس دیتے ہیں کہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔🌸
اسرائیل کا ایران پر حملہ
ایران کا اسرائیل سمیت امریکہ
کو بھی سبق سکھانے کا اعلان
" نایاب ہیں وہ لوگ جو اپنے دوستوں کے خطرناک ترین رازوں کی تِجارت نہیں کرتے ۔"
۔ فریڈرک نطشے
12/06/2025
کون مُسلم، کون کافر کون جَنتی،کون جَہنمی ، کیوں نا یہ اختیار خُدا کو واپس کر دیا جائے!
~سعادت حسن منٹو
عمیر نجمی
Click here to claim your Sponsored Listing.